صحت
کوہاٹ: دو بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
کوہاٹ کے علاقے آدم خیل اور جواکئی پایا کے دو بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ انچارج ڈبلیو ایچ او کے مطابق دو ماہ کے دوران دو بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا…
زیادہ دیر بیٹھنے کی عادت آپ کو موت کے قریب کردیتی ہے!ماہرین نے خبردار کردیا
ماہرین کی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ زیادہ بیٹھنے سے دل کی بیماری اور جلد موت کا خطرہ بڑھ سکتا ہے بھلے آپ معمول کی ورزش بھی کرتے ہوں۔ محققین کی رپورٹ کے مطابق ساڑھے 10 گھنٹے سے…
غذاؤں میں استعمال ہونے والے کیمیکل گردوں کی بیماری کا سبب
ایک طویل مگر محدود افراد پر کی جانے والی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ تیار شدہ غذاؤں، مشروبات، میک اپ مصنوعات، پیکینگ اور کپڑوں سمیت دیگر چیزوں میں استعمال ہونے والے ہزاروں کیمیکلز گردوں کی بیماریوں کا سبب بھی…
ملیریا بچوں کو دی جانے والی خصوصی دوا کیخلاف مزاحمت پیدا کرنے لگا
دنیا بھر میں ہر سال 600,000 سے زیادہ لوگ مچھروں سے پیدا ہونے والی بیماری ملیریا سے مرتے ہیں اور ان میں سے زیادہ تر اموات 5 سال سے کم عمر کے بچوں کی ہوتی ہیں۔ اب یہ پریشان کن…
کیا کھانے کی خواہش ذہنی صحت پر اثرانداز ہوتی ہے؟
کیا کھانے کی خواہش آپ کی ذہنی صحت پر اثرانداز ہوتی ہے؟ ماہرین صحت کہتے ہیں دل پسند اور مزیدار کھانے کی خواہش کا تعلق خوشی کے ہارمون ’ڈوپامائن‘ سے ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق جب ہم چینی، نمک، چکنائی…
ملتان میں ایک مریض سے 30 افراد میں ایچ آئی وی منتقل ہونے کا انکشاف
جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے سرکاری نشتر ہسپتال میں ایچ آئی وی کے شکار مریض کے علاج کے بعد دیگر 30 مریضوں کے بھی ایچ آئی وی میں مبتلا ہونے کا انکشاف سامنے آگیا۔ رپورٹ کے مطابق نشتر ہسپتال…
کافی کے صحت پر حیرت انگیز فائدے، پھر بھی احتیاط ضروری
بہت سے لوگ چائے کے مقابلے میں کافی کا انتخاب کرتے ہیں.ایک تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں روزانہ کی بنیاد پر 2 ارب کپ سے زیادہ کافی پی جاتی ہے۔ ویسے تو کافی کی تاریخ کافی پرانی ہے لیکن…
24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 74 مریض سامنے آگئے
ڈینگی کے وار جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر میں ڈینگی کے مزید 74 کیسز سامنے آگئے۔ ترجمان محکمہ صحت نے بتایا کہ ایک ہفتہ میں 496 جبکہ رواں سال اب تک 7334 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے…
خون سے بنایا گیا ہڈیوں کو جوڑنے والا مواد
ایک نئی تحقیق بتایا گیا ہے کہ کسی بھی مریض کا خون ایسا مواد بنانے میں مدد دے سکتا ہے جو اس کی اپنی ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کو جوڑ سکے۔ سائنس دانوں نے خون کو ایک ایسے مادے میں تبدیل…
پنجاب: ذیابیطس کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک
لاہور : ذیابیطس کے عالمی دن کے موقع پر پروفیسر جاوید اکرم اور ڈاکٹر طارق محمود میاں کی قیادت میں گورنر ہاؤس پنجاب کے سامنے ایک آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔ واک کا مقصد عوام کو ذیابیطس کے بڑھتے…