صحت

اس کیٹا گری میں 325 خبریں موجود ہیں

عالمی ادارہ صحت نے مصر کو ملیریا فری قرار دے دیا

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مصر نے اپنی ہی تاریخ جتنی قدیم ترین بیماری کو مسلسل 100 سال کی جدوجہد کے بعد شکست دی۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق مصر میں گزشتہ تین سال کے…

پاکستان دل کی تکالیف سے اموات میں دنیا میں 30 ویں نمبر پر آ گیا

اسلام آباد: پاکستان دل کی تکالیف سے اموات میں دنیا میں 30 ویں نمبر پر آ گیا۔ پاکستان میں امراض قلب میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا اور عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ عالمی ادارہ…

کورونا سے متاثر کم عمر افراد میں ذیابیطس ہونے کا انکشاف

امریکی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کورونا سے متاثر ہونے والے کم عمر افراد میں صحت یابی کے 6 ماہ بعد بھی ذیابیطس میں مبتلا ہونے کے امکانات دگنے ہوجاتے…

پاکستان میں پولیو کے مزید 4 کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 37 تک جا پہنچی

بلوچستان سے تین اور خیبرپختونخوا سے ایک بچے میں وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ ون کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد ملک بھر میں وائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد 37 تک پہنچ گئی۔ اسلام آباد میں قومی ادارہ برائے…

لاہور میں سموگ سے نجات کے لیے مصنوعی بارش کی تیاری

لاہور:لاہور میں سموگ کی روک تھام کے لیے مصنوعی بارش کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے، جس پر تقریباً 35 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔ اس منصوبے میں محکمہ موسمیات اور ماحولیات اہم کردار ادا کریں گے۔ پچھلے سال…

کس بلڈ گروپ کے افراد کے فالج سے متاثر ہونے کا خطرہ زیادہ؟

ایک نئی تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ خون کی اقسام کے ذریعے یہ پتہ لگایا جا سکتا ہے کہ کس انسان کے فالج سے متاثر ہونے کے کتنے فیصد امکانات ہیں؟یہ نئی تحقیق امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی جرنل…

انسداد پولیو مہم سے متعلق جامع حکمت عملی تیار کرنے کی سخت ہدایات

پنجاب میں پولیو کے پھیلاؤ کا خطرہ کے پیش نظر انسداد پولیو مہم سے متعلق جامع حکمت عملی تیار کرنے کی سختی سے ہدایات کردی گئیں۔ جمعرات کو سیکرٹری صحت نادیہ ثاقب نے اکتوبر میں ہونے والی انسداد پولیو مہم…

کوئٹہ سے نیا کیس رپورٹ، ملک بھر میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 33 ہوگئی

ملک میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپوٹ ہوا ہے، جس کے بعد رواں سال پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 33 ہوگئی۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کی نیشنل ریفرنس لیب کے ایک عہدیدار کے مطابق پولیو…

سندھ میں خناق سے رواں برس 100 بچوں کے انتقال کا انکشاف

محکمہ صحت سندھ کے حکام نے انکشاف کیا ہے کہ رواں برس صوبے میں اب تک وائرل بیماری خناق سے 100 بچے جاں بحق ہو چکے ہیں، جس میں سے زیادہ تر کا تعلق صوبائی دارالحکومت سے تھا۔ انگریزی اخبار…

پنجاب سے ڈینگی بخار کے مزید 149 مریض رپورٹ، ترجمان محکمہ صحت

پنجاب میں 24 گھنٹوں میں مزید 149 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ ترجمان محکمہ صحت کےمطابق راولپنڈی سے134ڈینگی بخار کے مریض سامنے آئے،لاہورسے2 بہاولپور سے3، شیخوپورہ،جہلم،فیصل آبادسمیت10اضلاع سے1،1ڈینگی بخارکےکیس سامنے آئے، محکمہ صحت پنجاب کاکہنا ہےکہ گزشتہ7روزکےدوران997…