صحت
مریض بچوں کو گھر کی دہلیز پرانسولین مہیا کی جائے گی : مریم نواز
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں پنجاب بھرمیں ”چیف منسٹر انسولین“پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں دور دراز علاقوں میں صحت کی سہولتوں میں بہتری کے لیے بی ایچ…
پاکستان کو پولیو سے پاک کرنے کی کوششوں کو دھچکا، مزید 4 کیسز رپورٹ
پاکستان کو پولیو سے پاک کرنے کی کوششوں کو دھچکا لگ گیا۔ ملک میں ایک ہی روز پولیو کے مزید 4 کیسز سامنے آگئے۔ نئے پولیو کیس جیکب آباد، کراچی اور ڈیرہ اسماعیل خان میں سامنے آئے۔ ملک میں پولیو…
کینسر سے بچاؤکی پہلی ویکسین تیار،سائنسدانوں کا دعویٰ
آکسفورڈ: سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانیہ میں اوویرین کینسر سے بچانے والی دنیا کی پہلی ویکسین تیار کی جا رہی ہے جو مستقبل میں ہزاروں زندگیوں کو بچانے اور بالآخر بیماری کو ختم کرنے میں مدد فراہم…
سانپوں کے خوف کا سامنا: اوفیڈیوفوبیا کی حقیقت اور علاج
اوفیدیوفوبیا، یعنی سانپوں کا خوف، دنیا بھر میں پائے جانے والے سب سے عام خوفوں میں سے ایک ہے۔ یہ ایک خاص قسم کا فوبیا ہے جس میں انسان سانپوں کے بارے میں سوچنے، دیکھنے، یا ان کا سامنا کرنے…
بخار اور درد کے علاج کیلئےیہ دواہرگز نہ خریدیں، ڈریپ نے خبردار کر دیا
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان ( ڈریپ ) نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ بخار اور درد کے علاج کے لئے استعمال ہونے والی دوا پروماس انفیوژن ہرگز نہ خریدیں۔خیبرپختونخوا میں بخار اور درد کی غیرمعیاری دوا کی فروخت…
ویتنام: چڑیا گھروں میں برڈ فلو کے باعث 47 چیتے ہلاک
جنوبی ویتنام کے چڑیا گھروں میں ایچ فائیو این ون برڈ فلو وائرس کی وجہ سے 47 چیتے، 3 شیر اور ایک تیندوا ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ نے ویتنام کی سرکاری خبررساں ایجنسی (وی…
پاکستان میں ٹریکوما بیماری کے خاتمے کا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللہ کے فضل سے جس طرح پاکستان سے ٹریکوما کا خاتمہ ہوا امید ہے کہ اب یہ بیماری دوبارہ پاکستان نہیں آئے گی۔ اسلام آباد میں ٹریکوما کے حوالے سے تقریب…
امریکا میں قبل از وقت پیدائشوں میں ریکارڈ اضافہ
نیویارک: امریکا میں حال ہی میں قبل از وقت پیدائش کی شرحوں میں 10 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے جو کہ 50 لاکھ سے زیادہ پیدائشوں کا اعداد و شمار ظاہر کرتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ اضافہ کچھ…
دنیا بھر میں ہر تین میں سے ایک بچہ بصارت کی کمزوری کا شکار
ایک طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دنیا بھر میں ہر تین میں سے ایک بچہ بصارت کی کمزوری کا شکار ہے، یعنی ان کی نظر کمزور ہے جب کہ ایشیا سب سے متاثر خطہ ہے۔ٹیکنالوجی میں سب سے…
مقامی ریفائنرئیز کینسر اور دمہ پھیلا رہی ہیں، قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم میں انکشاف ہوا ہے کہ مقامی ریفائنرئیز ناقص تیل پیدا کرکے کینسر اور دمہ پھیلا رہی ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کا اجلاس چیئرمین سید مصطفیٰ محمود کی…