صحت

اس کیٹا گری میں 325 خبریں موجود ہیں

میٹھی سپاری ایک زہرِ قاتل سے کم نہیں

میٹھی، ذائقہ اور خوشبو دار، سستی اور انتہائی لت آور۔ جی ہاں! ہم بات کر رہے ہیں میٹھی سپاری کی جو حقیقت میں ایک میٹھا زہر ہے۔ یہ پرکشش نظر آنے والے پیکٹس میں آسانی سے دستیاب ہے۔ خوشبو کے…

نیورا لنک کی ڈیوائس تیسرے انسان کے دماغ میں نصب

ایلون مسک نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی ٹیلی پیتھی میڈیکل ڈیوائس کمپنی ’نیورالنک‘ نے تیسرے انسان کے دماغ میں اپنی ڈیوائس نصب کردی۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ (اے پی) کے مطابق ایلون مسک نے لاس وگاس…

ڈاکٹروں کی فیسوں میں غیرمعمولی اضافہ، حکومتی سطح پر کوئی پالیسی یا ادارہ موجود نہیں

کراچی سمیت سندھ بھر میں جنرل فزیشن سے لے کر کنسلٹینٹ اور پروفیسرز نے اپنی معائنہ فیسوں میں گزشتہ تین برسوں میں 35 سے 50 فیصد اضافہ کردیا ہے۔ صوبے میں صحت عامہ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ سندھ…

جیکب آباد میں پولیو وائرس سے بچہ متاثر

سندھ کے ضلع جیکب آباد میں پولیو وائرس سے بچہ متاثر ہوگیا، بچے کو گزشتہ برس کا متاثرہ قرار دے دیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ بچے میں پولیو کی علامات 27 دسمبر کو ظاہر ہوئیں، اس لیے یہ…

وٹامن ڈی کی اضافی مقدار ہڈیوں کو ٹوٹنے سے نہیں بچاتی، تحقیق

ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زائد العمر افراد کی ہڈیوں کو مضبوط کرنے کے خیال سے وٹامن ڈی کی اضافی خوراک دینا ان کی ہڈیوں کو ٹوٹنے سے بچانے میں مددگار ثابت نہیں ہو سکتیں۔ وٹامن ڈی…

اس پھل کا رس آپ کو وزن قابو کرنے میں مدد دے سکتا ہے!

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ ایلڈر بیری کا جوس پینے سے پیٹ کے بیکٹیریا میں مثبت تبدیلیاں رونما ہوسکتی ہیں اور وزن قابو کرنے کے لیے میٹابولزم کو بہتر کیا جا سکتا ہے۔ جرنل نیوٹریئنٹ میں…

وہ غذائیں جن کا کم استعمال قبض، پیٹ پھولنے اور گیس جیسے امراض کا شکار بنا دیتا ہے

فائبر نامی غذائی جز سے بھرپور غذاؤں کا استعمال طویل العمری کے حصول اور صحت مند زندگی گزارنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ سبزیوں، پھلوں، روٹی، براؤن بریڈ، براؤن چاول اور دلیے میں پائے جانے والا یہ جز لوگوں کو…

صبح کے وقت کافی پینا زیادہ فائدہ مند

کس وقت کافی پینے کے بہتر فوائد ہوتے ہیں، اس متعلق کی جانے والی ایک طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کافی پینے کا سب سے زیادہ فائدہ صبح کے وقت ہوتا ہے۔ ماضی میں کی جانے والی متعدد…

الیکٹرک راڈ کاسستا استعمال۔۔۔۔ مہنگا پڑ سکتا ہے

محمد شاہ ویز: پاکستانیوں کے لیے بجلی اور گیس کا بحران اب ایک روز مرہ کا مسئلہ بن چکا ہے ۔سردیوں میں بجلی سے زیادہ گیس کی ضرورت ہوتی ہے جو اوّل تو میسر ہی نہیں آتی اور اگربرائے نام…

دنیا میں ہیپاٹائٹس سی کے سب سے زیادہ کیسز پاکستان میں ہیں

وزیراعظم کے رابطہ کار برائے صحت ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرت نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔ ڈان اخبار کی خبر کے مطابق ہیپاٹائٹس کے خاتمے کے حوالے…