صحت
اس پھل کا رس آپ کو وزن قابو کرنے میں مدد دے سکتا ہے!
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ ایلڈر بیری کا جوس پینے سے پیٹ کے بیکٹیریا میں مثبت تبدیلیاں رونما ہوسکتی ہیں اور وزن قابو کرنے کے لیے میٹابولزم کو بہتر کیا جا سکتا ہے۔ جرنل نیوٹریئنٹ میں…
وہ غذائیں جن کا کم استعمال قبض، پیٹ پھولنے اور گیس جیسے امراض کا شکار بنا دیتا ہے
فائبر نامی غذائی جز سے بھرپور غذاؤں کا استعمال طویل العمری کے حصول اور صحت مند زندگی گزارنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ سبزیوں، پھلوں، روٹی، براؤن بریڈ، براؤن چاول اور دلیے میں پائے جانے والا یہ جز لوگوں کو…
صبح کے وقت کافی پینا زیادہ فائدہ مند
کس وقت کافی پینے کے بہتر فوائد ہوتے ہیں، اس متعلق کی جانے والی ایک طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کافی پینے کا سب سے زیادہ فائدہ صبح کے وقت ہوتا ہے۔ ماضی میں کی جانے والی متعدد…
الیکٹرک راڈ کاسستا استعمال۔۔۔۔ مہنگا پڑ سکتا ہے
محمد شاہ ویز: پاکستانیوں کے لیے بجلی اور گیس کا بحران اب ایک روز مرہ کا مسئلہ بن چکا ہے ۔سردیوں میں بجلی سے زیادہ گیس کی ضرورت ہوتی ہے جو اوّل تو میسر ہی نہیں آتی اور اگربرائے نام…
دنیا میں ہیپاٹائٹس سی کے سب سے زیادہ کیسز پاکستان میں ہیں
وزیراعظم کے رابطہ کار برائے صحت ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرت نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔ ڈان اخبار کی خبر کے مطابق ہیپاٹائٹس کے خاتمے کے حوالے…
لو تھائی رائیڈ ہارمونز بچے کی نشو و نما پر اثر انداز ہوتے ہیں
کسی نوزائیدہ بچے میں T4 لیول کی کمی اس امر کی نشاندہی کرتی ہے کہ اس بچے میں تھائی رائیڈ ہارمونز کی کمی ہے۔اس کمی کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں جن بچے میں تھائی رائیڈ غدود کی نشو و…
ٹھنڈے پانی سے غُسل، حیرت انگیز طبی فوائد کا حامل
سرد موسم اور اس میں ٹھنڈا پانی، کئی لوگوں کو یہ سُن کر ہی سردی لگنا شروع ہوجاتی ہے۔ لیکن اگر آپ ہمت کرکے ٹھنڈے پانی سے ہی نہائیں تو یہ گرم پانی سے کہیں زیادہ صحت بخش فوائد کا…
قومی ادارہ برائے امراض قلب نے 2024ء کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی
قومی ادارہ برائے امراض قلب نے 2024ء کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔ ترجمان این آئی سی وی ڈی عبدالناصر کے مطابق 2024ء میں 13 لاکھ سے زائد مریضوں کا مفت علاج کیا گیا۔ ترجمان این آئی سی وی ڈی…
بھُنےچنے اور گُڑ انیمیاسے نجات کا آسان گُر
راجہ نوید ہمارے جسم میں خون کا مناسب مقدار میں موجود ہونا اور صحت مند خون بنتے رہنا تندرستی کی علامت ہے۔ اگر ہمارے جسم میں ہیموگلوبن کی مقدار کم ہوجائے تو اس سے خون کی کمی ہوجاتی ہے جس…
امریکی ڈاکٹروں نے ٹرمپ کے منتخب کردہ سیکریٹری کو خطرہ قرار دے دیا
حال ہی میں امریکا میں ہزاروں ڈاکٹروں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے منتخب کردہ آر ایف کینیڈی جونیئر کو نیشنل ہیلتھ کیئر کیلئے خطرہ قرار دے دیا ہے۔ 17,000 سے زیادہ ڈاکٹروں نے امریکی سینیٹرز کو لکھے ایک خط میں کہا…