صحت

اس کیٹا گری میں 461 خبریں موجود ہیں

دانتوں میں خلال کرنا فالج اور امراض قلب سے بچانے میں مددگار

امریکا میں کی جانے والی ایک طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دانتوں میں خلال کرنے سے فالج اور امراض قلب جیسی سنگین بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔ طبی جریدے ’ہارٹ‘ میں شائع رپورٹ کے مطابق امریکی میں…

بریسٹ کینسر کی تشخیص کیلئے مصنوعی ذہانت کا ٹرائل شروع

برطانیہ میں چھاتی کے کینسر کی تشخیص کے لیے این ایچ ایس نے مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی سب سے بڑا ٹرائل شروع کر دیا ہے۔ نیشنل ہیلتھ سروس (NHS) کے اعلان کے مطابق چھاتی کے کینسر کی تشخیص کے…

میننجائٹس ویکسین کی اوور چارجنگ کو برداشت نہیں کیا جائے گا، نادیہ ثاقب

صوبائی سیکرٹری صحت پنجاب نادیہ ثاقب نے کہا ہے کہ میننجائٹس ویکسین کی اوور چارجنگ کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ گردن توڑ بخار کی ویکسین کی قلت کے معاملے پر صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر ان ایکشن ہو…

نوجوانوں میں جلد اموات کی شرح خطرناک حد تک بڑھ گئی

امریکا میں ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ منشیات کی زیادہ مقدار اور خراب صحت کی وجہ سے نوجوان بالغ افراد توقع سے زیادہ شرح پر جلد مر رہے ہیں۔ محققین نے جاما نیٹ ورک اوپن میں رپورٹ…

آپ کا ماحول کسی بھی دوا کی تاثیر کو بدل سکتا ہے، ماہرین

کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کا ماحول آپکی ادویات کی تاثیر پر اثرانداز ہوتا ہے کہ وہ کتنی اچھی طرح سے کام کرسکیں۔ ماہرین کے مطابق یہاں تک کہ ہوا جس میں آپ سانس لے رہے ہیں، یہ بھی…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کینسر کا سستا علاج یقینی بنانے کا اعادہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کینسر کی جلد تشخیص اور سستے علاج کو یقینی بنانے کے حکومتی عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔ کینسر سے بچاؤ کے عالمی دن پر جاری کیے گئے پیغام میں شہباز شریف نے…

پی آئی سی کے ڈاکٹرز اور پنجاب حکومت کے مذاکرات کامیاب، آؤٹ ڈور وارڈ بحال

پی آئی سی کے ڈاکٹرز اور پنجاب حکومت کے مذاکرات کامیاب ہونے پر ہسپتال کی آؤٹ ڈور وارڈ بحال کر دی گئی۔ طبی عملے نے ہسپتال میں احتجاج ختم کرکے آؤٹ ڈور وارڈ بحال کر دی، انجیو اور ایکو کارڈیوگرافی…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج کینسر سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج کینسر سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد اس موذی مرض سے متعلق لوگوں میں آگاہی پیدا کرنا ہے، یہ پیچیدہ بیماری کئی عناصر کی وجہ…

کولیسٹرول معمر افراد میں دماغی صحت کا پتہ دے سکتا ہے، ماہرین

ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ جن بزرگوں میں کولیسٹرول کی سطح سال بہ سال بڑھتی اور گھٹتی رہتی ہے ان میں ڈیمنشیا اور دماغی صحت کی خرابی کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ محققین نے جرنل نیورولوجی میں…

سونگھنے کی حِس اور ذہنی صحت میں کیا تعلق ہے؟

محققین نے ایک سروے میں پایا ہے کہ بہت سے لوگوں کے لیے سونگھنے کی حِس بصارت، سماعت اور دیگر جسمانی خصوصیات سے کم اہمیت رکھتی ہے لیکن یہ سونگھنے کی حِس کئی لحاظ سے اہم ہے۔ سروے میں شامل…