صحت
شوگر کے پیدائشی مریض بچوں کےلئے مفت انسولین کی فراہمی کا اعلان
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شوگر کے پیدائشی مریض بچوں کے لئے مفت انسولین کی فراہمی کا منصوبہ سامنے آگیا، وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پرٹاپ ون ذیابیطس بچوں کو انسولین ان کے گھر پر ہی پہنچائی جائے…
تھائیرائیڈ کی عام دوا ہڈیوں کی کمزوری سے منسلک ہوسکتی ہے، ماہرین
نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ اکثر بوڑھے امریکیوں کو تجویز کی جانے والی تھائیرائڈ کی دوا بڑھاپے میں ایک عام مسئلہ ہڈیوں کے گرنے سے منسلک ہوسکتی ہے۔ Levothyroxine ایک مصنوعی ہارمون ہے جو اکثر ہائپوٹائیرائڈزم کے علاج…
ٹریفک کا شور ذہنی تناؤ اور بے چینی میں اضافہ کر سکتا ہے، تحقیق
ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہےکہ سڑک پر موجود ٹریفک کا شور قدرتی آوازوں کے مثبت اثرات کو نقصان پہنچا کر لوگوں کے ذہنی تناؤ اور بے چینی میں اضافہ کر سکتا ہے۔ ماضی میں کی جانے والی ایک…
لکی مروت: منکی پاکس کا 1 کیس رپورٹ
خیبر پختون خوا کے ضلع لکی مروت سے منکی پاکس کا ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔ محکمۂ صحت کے پی کا کہنا ہے کہ 35 سالہ شخص میں ایم پاکس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جو دبئی سے آیا تھا۔…
ماہرین نے جوڑوں کی درد کیلئے چیری کو مفید قرار دے دیا
ماہرین کی تحقیق میں چیری کو جوڑوں کی درد کیلئے مفید قرار دے دیا گیا۔ رپورٹ کےمطابق لاکھوں افراد جوڑوں کے درد میں مبتلا ہیں، یورک ایسڈ کی قلمیں جوڑوں میں بن جاتی ہیں جس کی وجہ سے شدید درد…
خوراک سے کینسر ختم کرنے کا دعوی، نوجوت سدھو کی اہلیہ کو 850 کروڑ کا نوٹس موصول
سابق بھارتی کرکٹر، سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ نوجوت کور کو خوراک کے ذریعے کینسر ختم کرنے کے دعوے پر 850 کروڑ روپے کا قانونی نوٹس بھیج دیا گیا۔ بھارتی نیوز ویب سائٹ ’انڈیا ٹوڈے‘ کی رپورٹ کے مطابق…
تین برسوں میں دمہ کے طریقہ علاج میں بڑی تبدیلی متوقع
برطانوی سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ دمہ کے علاج کے ایک نئے طریقہ کار سے تین سال کے اندر ایک بڑی اور مکمل تبدیلی آنے والی ہے اور لاکھوں دمہ کے مریض اپنی زندگی میں تبدیلی دیکھیں گے۔ اس…
کھانے کے بعد صرف 5 منٹ کی چہل قدمی سے صحت بہتر
اگر کھانے کے بعد صرف 5 منٹ چہل قدمی کی جائے تو صحت پر واضح فرق پڑتا ہے۔ ماہرینِ صحت چہل قدمی کو معمول کا حصہ بنانے پر زور تو دیتے ہیں لیکن ساتھ ہی یہ بھی کہتے ہیں کہ…
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا بھی ڈینٹل ڈگری کو 5 سالہ کرنے کا فیصلہ
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے بھی ڈینٹل کی ڈگری کو 5 سالہ کرنے کا فیصلہ کر لیا، پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی جانب سے تمام یونیورسٹیوں کو احکامات بھی جاری کر دیئے گئے۔ ترجمان پی ایم ڈی سی…
خواتین کی نسبت مردوں میں ایک دہائی قبل دماغی تنزلی شروع ہونے کا انکشاف
ایک طویل اور منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ امراض قلب کے خطرات سے دوچار مرد حضرات میں خواتین کے مقابلے میں ایک دہائی قبل ہی دماغی تنزلی شروع ہوجاتی ہے اور ان میں دماغی تنزلی کی سطح مسلسل…