پاکستان
وزیراعظم کا راجن پور میں یونیورسٹی، ڈی جی خان میں کینسر ہسپتال کے قیام کا اعلان
ڈیرہ غازی خان: وزیراعظم شہباز شریف نے راجن پور میں یونیورسٹی اور ڈی جی خان میں کینسر ہسپتال کے قیام کا اعلان کردیا۔ڈیرہ غازی خان میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ڈیرہ…
چیف جسٹس سے ملاقات کا مقصد انہیں ملکی حالات سے آگاہ کرنا تھا: عمر ایوب
سرگودھا: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و رہنما تحریک انصاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کا مقصد انہیں ملکی حالات سے آگاہ کرنا تھا۔ سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے…
لاہور: ملک کے سب سے بڑے تین روزہ کتاب میلے کی رونقیں عروج پر
لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں ملک کے سب سے بڑے تین روزہ کتاب میلے کی رونقیں عروج پر ہیں۔پنجاب یونیورسٹی میں تین روزہ کتاب میلے میں 100 سے زائد سٹالز لگائے گئے ہیں، میلے میں ادب، سیاست، سماج، مذہب، سائنس، تاریخ،…
ن لیگ نے جب بھی باگ ڈور سنبھالی، ملک نے ترقی کی: مریم اورنگزیب
راولپنڈی: پنجاب کی سینئر وزیرمریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ن لیگ نے جب بھی ملک کی باگ ڈور سنبھالی، پاکستان نے ترقی کی۔راولپنڈی میں ستھرا پنجاب کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا…
چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کو سسٹم میں رہنے کا مشورہ دیا: بیرسٹرگوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے تصدیق کی ہے کہ چیف جسٹس نے گزشتہ روز ہونیوالی ملاقات میں پی ٹی آئی کو سسٹم میں رہنے اور بائیکاٹ نہ کرنےکا مشورہ دیا ہے۔ ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد…
عرفان صدیقی نے چیف جسٹس اور پی ٹی آئی ارکان کی ملاقات کو خوش آئند قرار دیدیا
اسلام آباد: عرفان صدیقی نے چیف جسٹس اور پی ٹی آئی ارکان کی ملاقات کو خوش آئند قرار دے دیا۔سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ چیف جسٹس نے حکومت سے بھی بات کی ہے، پی ٹی آئی اپنا تعمیری مؤقف…
سینیٹر شبلی فراز کا سٹیٹ بینک بل کے نتائج کا اعلان کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد: سینیٹر شبلی فراز نے سٹیٹ بینک بل کے نتائج کا اعلان کرنے کا مطالبہ کر دیا۔سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ بل پر ووٹنگ ہوئی لیکن نتائج کا اعلان نہیں کیا گیا، بل خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے…
معروف روحانی سکالر خواجہ شمس الدین عظیمی انتقال کر گئے
سلسلہ عظیمیہ کے صوفی بزرگ ،ماہر روحانیت ، دانش ورمفکر،کالم نگار اور مصنف انتقال کر گئے. مراقبہ ہال کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق خواجہ شمس الدین عظیمی کا انتقال کراچی میں ہوا ہے۔خاندانی ذرائع کے مطابق خواجہ شمس…
چیف جسٹس سے اپوزیشن رہنماؤں کی ملاقات، پی ٹی آئی نے شکایات کے انبار لگا دیے
اسلام آباد: اپوزیشن رہنماؤں کی چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات میں پی ٹی آئی رہنماؤں نے پابند سلاسل پارٹی سربراہ عمران خان سے ملاقات نہ ہونے کا شکوہ کر دیا۔چیف جسٹس سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے…
حکومت نے سی ایس ایس کے نظام میں تبدیلی کی تیاری کرلی
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) کا پرانا نظام تبدیل کرنے کی تیاری کر لی۔سی ایس ایس کے نظام میں تبدیلی کیلئے اصلاحاتی کمیٹی نے مشاورت مکمل کرلی۔ عمومی افسران کی جگہ ماہرین کی بھرتیوں کو…