پاکستان

اس کیٹا گری میں 1149 خبریں موجود ہیں

کسی لیڈر کو سیاسی پارٹی نے جیل میں نہیں ڈالا، : انوارالحق

صوابی: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ کسی لیڈر کو کسی سیاسی پارٹی نے جیل میں نہیں ڈالا، ریاست کا نظام آئین و قانون کے مطابق چلتا ہے۔نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ…

داتا دربار ہسپتال میں منشیات کے عادی افراد کاعلاج ہوگا، محسن نقوی

لاہور:وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں انھوں نے کہا کہ داتا دربار ہسپتال میں منشیات کے عادی افراد کاعلاج ہوگا, ابتدائی طور پر 50بیڈز مختص ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس…

نواز شریف العزیزیہ ریفرنس میں بھی بری، سزاکالعدم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس میں نواز شریف کی اپیل منظور کرتے ہوئے سزا کالعدم قرار دے دے اور انہیں باعزت بری کردیا۔درخواست کی سماعت چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے…

پاک افواج دشمنوں کے ناپاک عزائم ناکام بنائیگی ، نگران وزیراعظم

پشاور: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پوری پاکستانی قوم دہشت گردی کے عفریت کے خلاف سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے، پاک افواج دشمنوں کے ناپاک عزام کو ناکام بنا کر انہیں منہ توڑ جواب دیں…

شہباز شریف اور مریم نواز نے بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم شہباز شریف اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ 5 اگست 2019ءچکی…

کام ہم کریں اور ووٹ کسی اور کو، یہ ناانصافی نہیں؟ نواز شریف

کراچی: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے چترال میں لواری ٹنل بنایا مگر ووٹ جماعت اسلامی کو گیا، کراچی میں امن قائم کیا مگر ووٹ کسی اور کو گیا، کام ہم کریں اور…

ملکی حالات کے ذمہ دار ہم خود ہیں: نواز شریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک آج مشکلات کے گرداب میں ہے ، ایک شخص کو لانے کیلئے سب کچھ کیا گیا۔پارٹی کے پارلیمانی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے…

کشمیر کیلئے 300 بار بھی جنگ کوتیار ہیں، نگران وزیراعظم

مظفر آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو طاقت کے زور پر زیر کرنے کا بھارتی خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔مظفرآباد میں آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم…

قومی سلامتی پرمزید سمجھوتہ نہیں کرسکتے، وزیراعظم

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ غیر دستاویزی غیر ملکیوں کو پاکستان میں قیام کی اجازت دے کر ہم اپنی قومی سلامتی پر مزید سمجھوتہ نہیں کر سکتے.نگران وزیراعظم کی برطانوی اخبار ٹیلی گراف میں…