پاکستان
سینیٹ قائمہ کمیٹی اجلاس: کالا علم، جادو، تعویز کرنیوالوں کو سزا دینے کے بل پر بحث
اسلام آ باد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں کالا علم اور تعویز کرنیوالوں کو سزا دینے کے بل پر بحث کی گئی۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا، اجلاس کی صدارت سینیٹر فیصل سلیم نے…
لوگوں کا کور کمانڈر ہاؤس جانا سکیورٹی بریچ، کسی فوجی افسر کا ٹرائل ہوا؟ سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا ہے کہ 9 مئی لوگوں کا کور کمانڈر ہاؤس کے اندر جانا سکیورٹی کی ناکامی ہے۔ جسٹس امین…
سونے کی کان کنی میں مرکری کے استعمال پر پابندی عائد
پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے سونے کی کان کنی میں مرکری کے استعمال پر پابندی عائد کر دی۔کوہاٹ میں سونے کی کان کنی میں مرکری استعمال کے خلاف درخواست پر چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار…
وزارت انسداد منشیات ملک میں نشے کے شکار افراد کے اعدادوشمار سے لاعلم
اسلام آباد: وزارت انسداد منشیات ملک میں نشے کے شکار افراد کے اعدادوشمار سے لاعلم نکلی۔وزارت انسداد منشیات نے قومی اسمبلی میں گزشتہ 12 سال سے سروے نہ ہونے کا اعتراف کرلیا، وزارت کے مطابق منشیات کے اعدادوشمار کے حوالے…
5 سال میں جعلی اور غیر اہل افراد کے 71 ہزار 849 شناختی کارڈز بلاک
اسلام آباد: 5 سال میں جعلی اور غیر اہل افراد کے 71 ہزار 849 کمپیوٹرائز شناختی کارڈ بلاک کر دیئے گئے۔وزارت داخلہ نے بلاک کیے گئے شناختی کارڈز سے متعلق اعداد و شمار قومی اسمبلی میں پیش کر دیئے۔دستاویز کے…
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 الگ الگ آپریشنز، 8 خوارج ہلاک
ٹانک: خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 الگ الگ آپریشنز میں 8 خوارج ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 12 اور 13 جنوری کو خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے 2 کارروائیاں کیں۔ سکیورٹی…
ٹرائل کے دوران میں نے ججز کو بیمار ہوتا، کانپتے ہوئے دیکھا: بشریٰ بی بی کا جج سے مکالمہ
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ ہمارے ساتھ جو کچھ ہوا ہے اس کے بعد قانون سے یقین ختم ہو گیا ہے، ٹرائل کے دوران میں نے ججز کو بیمار ہوتا، کانپتے…
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، سائلین گھر بیٹھے کیسز کی معلومات حاصل کر سکیں گے
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد گھر بیٹھے کیسز کی معلومات ویب سائٹ اور موبائل ایپ سے حاصل کرنے کے منصوبے پر عمل درآمد کا آغاز ہوگیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس…
سندھ حکومت کے تحفظات، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا وزیراعظم کو ایک اور خط
کراچی: سندھ حکومت کے تحفظات کے حوالے سے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک اور خط لکھ دیا۔وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ نے خط میں لکھا کہ سندھ کو موٹروے منصوبوں میں نظر انداز کیوں کیا گیا ؟…
عزیر بلوچ پولیس اہلکار سمیت تین افراد کے قتل کے مقدمہ میں بری
کراچی: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کراچی نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو پولیس اہلکار سمیت تین افراد کے قتل کے مقدمہ میں بری کردیا۔کراچی کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عزیر بلوچ کے خلاف مقدمہ کی سماعت…