پاکستان

اس کیٹا گری میں 1574 خبریں موجود ہیں

گوادر میں بک فیئر 2025 کا انعقاد، علمی و ادبی شخصیات کی شرکت

گوادر: گوادر میں بک فیئر 2025 کا شاندار افتتاح آر سی ڈی کونسل میں کر دیا گیا جس میں نامور علمی، ادبی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔مقررین نے زور دیا کہ یہ کتاب میلہ نوجوانوں میں کتب بینی کے…

وزیرداخلہ آزاد کشمیر نے ایل او سی پر بھارتی تخریبی کارروائیاں بے نقاب کردیں

مظفرآباد، وزیرداخلہ آزاد کشمیر وقار احمد نور نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارت کی تخریبی کارروائیوں کو بے نقاب کردیا۔مظفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ آزادکشمیروقار احمد نورکا کہنا تھا کہ بھارتی فوج اور انٹیلی جنس…

سندھ، پشاور اور بلوچستان ہائیکورٹس کے قائم مقام چیف جسٹسز نے حلف اٹھا لیا

کراچی: سندھ، پشاور اور بلوچستان ہائیکورٹس کے قائم مقام چیف جسٹسز نے حلف اٹھا لیا۔گورنر ہاؤس میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جہاں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے قائم مقام چیف جسٹس محمد جنید غفار سے حلف لیا۔ تقریب…

ترک صدر کی گاڑی ڈرائیو کرنا ناقابل فراموش لمحہ ہے: آصفہ بھٹو

اسلام آباد: پاکستان کی خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے ترک صدر رجب طیب اردوان کی گاڑی ڈرائیو کرنے کو ناقابل فراموش لمحہ قرار دے دیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر پاکستانی خاتون اوّل نے اس یادگار…

یونیورسٹیوں میں سیرت چیئرز کے قیام کا مقصد نوجوانوں کو جدید تعلیم دینا ہے: احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سرکاری شعبہ کی یونیورسٹیوں میں سیرت چیئرز کے قیام کا مقصد ہماری آنے والی نسل میں نوجوانوں کو جدید دور کی تعلیم سے آراستہ کرنے…

مجھے کوئی خط نہیں ملا، ملا بھی تووزیراعظم کو بھجوادوں گا، آرمی چیف

اسلام آباد:آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا، اگر ملا بھی تو اسے پڑھوں گا نہیں بلکہ وزیراعظم کو بھجوادوں گا۔اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سپہ…

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان 24 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

اسلام آباد: پاکستان اور ترکیہ کے درمیان 24 معاہدوں اور تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کر دیئے گئےمفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب…

قبرص کے معاملے پر ہمیشہ ترکیہ کے موقف کی حمایت کریں گے، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ پر ہمارا موقف بالکل واضح ہے، مسئلہ کشمیر پر ترکی نے ہمیشہ پاکستان کے موقف کی حمایت کی جب کہ پاکستان قبرص کے معاملے پر ہمیشہ ترکیہ کے موقف کی حمایت…

ترک صدر رجب طیب اردوان کی وزیراعظم ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش

اسلام آباد: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی وزیراعظم ہاؤس آمد پر وزیراعظم شہباز شریف نے پرتپاک استقبال کیا، مہمان صدر کیلئے پروقار استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی۔ترکیہ کے صدر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ہیں، جہاں ان…

بھارت کی آزاد کشمیر اور گلگت میں بے امنی پھیلانے کی کوششیں بے نقاب

اسلام آباد: لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی تخریبی کارروائیاں بے نقاب ہو گئیں، بھارتی فوج اورانٹیلی جنس ایجنسیوں کی آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے پرامن علاقوں میں بدامنی پھیلانے کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔…