پاکستان
پی ٹی آئی سے نکالے گئے شیر افضل مروت نے خاموشی توڑ دی
اسلام آباد،پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہدایت پر گزشتہ روز پارٹی سے نکالے جانے پر رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے خاموشی توڑ دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے ایک طویل بیان میں…
ڈمپرز کِس وقت چلیں گے؟ سندھ حکومت کے ہیوی ٹریفک سے متعلق اہم فیصلے
کراچی:سندھ حکومت نے ہیوی ٹریفک سے متعلق اہم فیصلے کیے ہیں، جس میں ڈمپرز کے چلنے کا وقت بھی مقرر کیا گیا ہے۔سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ آج وزیر اعلیٰ سندھ کی…
وقت آنے پر سب کچھ بتاؤں گی، مشال یوسفزئی نے بشریٰ بی بی سے متعلق کیا انکشاف کیا؟
پشاور:مشال یوسفزئی نے بشریٰ بی بی سے متعلق اہم انکشاف کیا جب کہ انہوں نے کہا کہ میں وقت آنے پر سب کچھ بتاؤں گی۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسفزئی نے کہا…
قانون کی بالادستی کیلئے وکلا کے ساتھ ہیں، مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قانون کی بالادستی کے لیے بار ایسوسی ایشنز اور وکلا کے ساتھ ہیں۔صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن میاں رؤف عطا نے سربراہ جے یوآئی (ف)…
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بادل چھا گئے؛ بارش ہوگی یا نہیں، جانیے!
لاہور:پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بادل چھا گئے، تاہم بارش ہوگی یا نہیں، اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے پیش گوئی جاری کردی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہو چکا ہے، جس کے زیر…
9 مئی کو حد کردی گئی، اب آپ کو بنیادی حقوق یاد آگئے، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس میں جسٹس مسرت ہلالی نے وکیل سلمان اکرم راجہ سے کہا کیا آپ تسلیم کرتے ہیں 9 مئی کا جرم سرزد ہوا ہے؟ 9 مئی کو حد کردی گئی، اب…
صوابی: سفاک باپ نے 4 بچوں کو ذبح کرکے خودکشی کرلی
خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے علاقے یارحسین صوابی میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں درندہ صفت باپ نے چار بچوں کو ذبح کر کے خودکشی کر لی۔ریسکیو ون نو ٹو کے مطابق یارحسین سڑہ چینہ کے علاقے میں…
سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تقریب حلف برداری کا شیڈول تبدیل
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں نئے ججز کی تقریب حلف برداری کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق 6 مستقل اور ایک عارضی جج کی تقریبِ حلف برداری آج ہونی تھی جو اب جمعے کو ہو گی۔حلف برداری…
پنجاب: بے گھر افراد کو مفت پلاٹ دینے کے فیصلے پر عملدرآمد کا آغاز
لاہور: پنجاب میں بے گھر افراد کو مفت پلاٹ دینے کے فیصلے پر عملدرآمد کا آغاز کر دیا گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ضرورت مند اور نادار بے گھر افراد کیلئے 3 مرلہ کے مفت پلاٹ دینے کا اعلان…
ملک بھر میں شب برأت آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی
لاہور: ملک بھر میں شب برأت آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی، آج شب برأت کی مناسبت سے بابرکت محافل کا اہتمام کیا جائے گا اور رات بھر عبادات و نوافل ادا کئے جائیں گے۔ آج رات…