پاکستان

اس کیٹا گری میں 1161 خبریں موجود ہیں

اسٹیبلشمنٹ کے نظریہ گرفت پر ہمیں اعتراض ہے اور رہے گا، مولانا فضل الرحمن

کراچی :جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کا کوئی نظریہ نہیں ہے، ان کا نظریہ صرف اتھارٹی ہے کہ گرفت ہماری رہے،وہ جائز ہو، ناجائز ہو، اس پر ہمیں اعتراض ہے اور…

وفاقی سرکاری ملازمین کے بجٹ تخمینوں پر کام شروع

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی سرکاری ملازمین کے بجٹ تخمینوں پر کام شروع کردیا۔ شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ نے واضح کردیا ہے کہ تمام فالتو آسامیاں ختم کی جائیں گی…

کرک: تیز رفتار ٹرالر مسافر وین پر الٹ گیا، 10 افراد جاں بحق، 15 زخمی

کرک: کرک میں تیز رفتار ٹرالر مسافر وین پر الٹنے سے 10 افراد جاں بحق جبکہ 15 زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کرک میں انڈس ہائی وے پر امبیری کلمہ چوک پر حادثہ ہوا، تیز رفتاری کے باعث ٹرالر…

پنجاب میں اپنی نوعیت کے پہلے ’’دھی رانی‘‘ پروگرام کا آغاز

لاہور: پنجاب میں اپنی نوعیت کے پہلے”دھی رانی پروگرام“ کا آغاز ہو گیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز آج لاہور میں 50اجتماعی شادیوں کی تقریب میں شرکت کر کے ”دھی رانی پروگرام“ کی لانچنگ کریں گی ، ”دھی رانی پروگرام“ کیلئے…

کوئی بھی باشعور انسان عمران خان کو سپورٹ نہیں کر سکتا، عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کوئی بھی شعور رکھنے والا انسان بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سپورٹ نہیں کر سکتا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیراطلاعات عظمی ٰبخاری کا کہنا تھا کہ ایک…

خواجہ آصف، مریم نواز کی کوشش ہے کہ مذاکرات کو ناکام بنایا جائے: اسد قیصر

اسلام آباد: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے کہا کہ خواجہ آصف اور مریم نواز جس طرح بات کر رہے ہیں، ان کی کوشش ہے کہ ہر ممکن طریقے سے مذاکرات کو ناکام بنایا جائے، پھر کہا جاتا…

مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس طلب کرنے کیلئے فریقین نے رابطہ نہیں کیا: سپیکرایاز صادق

اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس طلب کرنے کے لیے اپوزیشن یا حکومت میں سے کسی نے رابطہ نہیں کیا۔ حکومت اور اپوزیشن مذاکرات سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی سردار…

پاکستان برطانیہ کیساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے: محسن نقوی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان برطانیہ کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی جس میں…

پنجاب: خصوصی تعلیمی اداروں میں طلبہ کے یونیفارم کی پابندی میں نرمی

پنجاب: پنجاب میں خصوصی تعلیمی اداروں میں طلبہ کے یونیفارم کی پابندی میں نرمی کردی گئی۔محکمہ خصوصی تعلیم نے 13 جنوری سے 15 فروری تک تعلیمی اداروں میں طلبہ کیلئے یونیفارم کی پابندی میں نرمی کی ہے ۔محکمہ خصوصی تعلیم…

عمران خان کی رہائی کیلئے دباؤ؟ خواجہ آصف نے واضح کر دیا

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کیلئے کوئی دباؤ نہیں ہے اور نہ ہی انہیں بنی گالہ منتقل ہونے کی پیشکش کی ہے۔ سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کرتےہوئے…