پاکستان
اختلافات اپنی جگہ وفاق صوبے میں امن کیلیے ایف سی پلاٹونز فراہم کرے، وزیراعلیٰ کے پی
کوہاٹ: وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان سیاسی اختلافات اپنی جگہ، علاقے میں امن کے لیے وفاقی حکومت ایف سی کے پلاٹونز فراہم کرے۔ دورہ کوہاٹ میں کرم کے معاملے پر…
تحریک انصاف کا دوبارہ اسلام آباد جانے کا فیصلہ
پشاور: پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی نے بھرپور تیاری کے ساتھ دوبارہ اسلام آباد جانے کا فیصلہ کرلیا۔ تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیر اعلیٰ ہاؤس میں وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی…
اسلام آباد میں جو کچھ ہوا اچھا نہیں ہے: مولانا فضل الرحمان
خان پور:جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جو کچھ ہوا اچھا نہیں ہےمولانا فضل الرحمان نے خان پور آمد پر سجادہ نشین درگاہ عالیہ دین پور شریف میاں مسعود احمد سے…
چین کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو سرکاری دورے کی دعوت
اسلام آباد : چین کی طرف سے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کو سرکاری دورے کی خصوصی دعوت دی گئی ہے۔وزیراعلی مریم نوازشریف حکمران جماعت کی دعوت پر چین کا دورہ کرنے والی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہوں گی، چین کی حکمران…
بیجنگ نے اسموگ پر کس طرح قابو پایا؟ پاکستان اپنے بہترین دوست چین سے سیکھ سکتا ہے
بیجنگ :2013 سے اب تک چین کے دارالحکومت بیجنگ کی فضائی آلودگی میں موجود پارٹیکلز کی تعداد میں 64 فیصد کمی واقع ہو چکی ہے۔ چین نے صرف 10 سال کے عرصے میں فضائی آلودگی پر قابو پاکر دنیا کے…
چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی اجلاس میں پاکستان ڈٹ گیا، تجاویز پیش، اجلاس کل تک ملتوی
دبئی :چیمپئنز ٹرافی کے مقام کے تعین سے متعلق آج ہونے والی آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں فیصلہ نہ ہوسکا۔ذرائع کے مطابق آج ہونے والی آئی سی سی بورڈ میٹنگ مختصر دورانیے کی رہی اور اجلاس کل تک کے…
پاکستان کیخلاف سوشل میڈیا کے ذریعے منظم سازش کی جارہی ہے: وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان کیخلاف سوشل میڈیا کے ذریعے منظم سازش کی جارہی ہے ہم سب نے ملک کر اس کو ناکام بنانا ہے۔کوئٹہ میں گرلز کالج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
سٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار، 100 انڈیکس آج بھی ایک لاکھ سے متجاوز
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے،100 انڈیکس آج بھی ایک لاکھ سے تجاوز کر گیا۔سٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے آخری روز صبح سویرے ہی تیزی دیکھنے میں آئی، سٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 363 پوائنٹس اضافے کے…
پسند کی شادی پر باجوڑ سے علاقہ بدر کیے گئے میاں بیوی کراچی میں قتل
کراچی:پسند کی شادی پر جرگے کے ذریعے باجوڑ سے علاقہ بدر کیے گئے میاں بیوی کو کراچی میں قتل کردیا گیا۔اولڈ سٹی ایریا نیپیئر تھانے کے علاقے میں فائرنگ کرکے قتل کیے جانے والے خاتون اور مرد کی شناخت میاں…
وفاق کے زیرانتظام تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی تعطیل ختم
اسلام آباد: ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن وفاق کے زیرانتظام تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی تعطیل ختم کردی گئی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ کئی روزتعلیمی ادارے بند رہنے کے باعث طلبہ…