پاکستان

اس کیٹا گری میں 857 خبریں موجود ہیں

انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے پاکستان بہت پیچھے ہے: چیئرمین پی ٹی اے

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان کا کہنا ہے کہ خطے میں انٹرنیٹ بندش کے حوالے سے پاکستان کا نمبر بہت پیچھے ہے۔وفاقی دارالحکومت میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی اے کا کہنا تھا…

عمران خان رہائی کی امید نہ رکھیں، فیصل واوڈا‌نے‌ پی ٹی آئی کیلئے برُی خبر سنادی

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر سینیٹرفیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ رہائی کے بجائے بانی پی ٹی آئی کی مشکلات مزید بڑھنے جارہی ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ بانی پی ٹی…

طیارہ سازی کی صنعت میں پاکستان ایک قدم مزید آگے

کراچی: طیارہ سازی کی صنعت میں پاکستان ایک قدم مزید آگے نکل گیا۔دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 میں پاکستان ائیر فورس (پی اے ایف) نے جدید ترین پاکستان فائٹر ایکس بنانے کا باقاعدہ اعلان کیا ہے۔ ائیرکموڈور اظہر کے مطابق جےایف…

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی،نیاریکارڈ قائم

کراچی :سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ریکارڈز بننے کا سلسلہ جاری ہے، جمعرات کو ٹریڈنگ کے دوران بینچ مارک کے ایس ای 100انڈیکس پہلی بار 97 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح پرجاپہنچا۔ نجی ٹی وی کے مطابق دوپہر…

بانی پی ٹی آئی اگر مذاکرات کرتے ہیں تو انہیں کیا کرنا ہو گا ؟خواجہ آصف نے بتا دیا

اسلام آباد ؛وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نےکہا ہے کہ علی امین گنڈا پور نے اپیکس کمیٹی میں99 فیصد دہشت گردی پر بات کی۔علی امین نے بانی کی قید، جلسے پر تبرک کے طور پر بات کی،بانی پی ٹی آئی…

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کر کے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف…

بنوں: خوارج کی سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش، مقابلے میں 12 جوان شہید

بنوں: بنوں میں سکیورٹی فورسز کی مشترکہ چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں مقابلے کے دوران 12 اہلکار شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں کے علاقے میں مشترکہ چیک پوسٹ…

فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلیں؛ جسٹس عائشہ کو آئینی بینچ سے الگ کر دیا گیا

اسلام آباد:سپریم کورٹ کی تین رکنی آئینی کمیٹی نے 9 مئی واقعات کے ملزمان کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے لیے جسٹس عائشہ ملک کو سات رکنی آئینی بینچ سے علیحدہ کر دیا۔…

24 نومبرکو ہم وہی کرینگے جو دہشتگردوں کے خلاف کرتے ہیں: وزیر اطلاعات پنجاب

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہا ہے کہ24 نومبرکو ہم وہی کریں گےجو دہشتگردوں کےخلاف کرتے ہیں۔لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نےکہا کہ ان (پی ٹی آئی) کے پاس پلان اے، بی اور…

عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس میں ملزم کی درخواست ضمانت خارج

لاہور : چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو شیئرکرنے کے معاملے پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے مقدمے…