پاکستان
جب پارلیمنٹ کو ہوش آئے گا تو بہت دیر ہو جائے گی،جسٹس محسن اختر
اسلام آباد (ویب ڈیسک )اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے نیب کے دائرہ اختیار سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے کہ بغیر دانتوں والا نیب بھی انجوائے کرے اور لوگ بھی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں منگل کے…
پشاور: پولیس لائنز مسجد میں خودکش دھماکے کا مرکزی سہولت کار گرفتار
پشاور: پشاور میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے پولیس لائنز مسجد میں خودکش دھماکے کا مرکزی سہولت کار گرفتار کرلیا۔ آئی جی خیبرپختونخوا پولیس اختر حیات نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ دہشت گرد محمد…
کراچی ائیرپورٹ پرچینی شہریوں پر حملے میں ملوث 3 دہشتگرد گرفتار
کراچی: وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے کہا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ سگنل پر چینی انجینئرز پر خود کش حملے میں ملوث سہولت کار خاتون کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ کراچی میں آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے…
امریکی غلامی کیخلاف جنگ لڑنیوالے امریکی جھنڈا اٹھا کر آزادی لے رہے ہیں: عظمیٰ بخاری
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ امریکی غلامی کیخلاف جنگ لڑنے والے امریکی جھنڈا اٹھا کر آزادی حاصل کر رہے ہیں۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ…
آئی ایم ایف مشن پاکستان پہنچ گیا،ٹیکس وصولیوں پر بریفنگ
اسلام آباد:آئی ایم ایف کا مشن پاکستان پہنچ گیا، جسے ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں ٹیکس وصولیوں پر بریفنگ دی گئی ہے۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا مشن پاکستان پہنچ گیا…
ہم محفوظ پاکستان کے لیے مضبوط فوج کے قائل ہیں، مولانا فضل الرحمن
اسلام آباد ، جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے فوج کو بے شمار اختیارات دیے گئے مگر دہشتگردی ختم نہ ہوئی۔ویکفیلڈ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا…
پنجاب کے مختلف شہروں میں آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی عائد
لاہور ، اسموگ کے پیش نظر پنجاب کے مختلف شہروں میں آٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔حکومت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں 11 نومبر سے 17 نومبر تک آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر…
بجلی چوری میں ملوث ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے ملازمین کی برطرفی کا فیصلہ
اسلام آباد:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ حکومت نے بجلی چوری میں ملوث ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے سیکڑوں ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایڈیشنل سیکرٹری پاور ڈویڑن نے اجلاس کے دوران…
پی ٹی اے نے پاکستان میں غیر رجسٹرڈ وی پی این بلاک کرنا شروع کردیے
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے ملک میں غیر رجسٹرڈ وی پی این بلاک کرنا شروع کردیے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی اے نے ملک میں غیر رجسٹرڈ وی پی این بلاک کرنا شروع کردیے ہیں اور یہ فیصلہ وی…
بیرون ملک پاکستانی گروپ نے پی آئی اے کی خریداری کیلئے نئی پیشکش کردی
کراچی:بیرون ملک مقیم پاکستانی گروپ نے پی آئی اے کی خریداری کیلئے 125 ارب روپے کی پیشکش کا دائرہ مزید بڑھادیا۔ النہانگ گروپ نے وزیرنجکاری، وزیرہوا بازی، وزیر دفاع سمیت دیگر متعلقہ حکام کو ایک اور مراسلہ ارسال کیا ہے…