پاکستان
محسن نقوی کا بھارت کے پاکستان نہ آنے کی خبر پر سخت ردعمل
لاہور :بھارتی میڈیا کے چیمپئنز ٹرافی کے لیے ٹیم کے پاکستان نہ آنے کے دعوے پر ردعمل میں چیئرمین پی سی بی نے کہا ہے کہ کھیل میں سیاست نہیں ہونی چاہیے اور بھارت کے نہ آنے کے باوجود ہم…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر تاریخ رقم
کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر تاریخ رقم ہو گئی، کے ایس ای 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری دن مارکیٹ کا آغاز 275 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے…
جلاؤگھیراؤ کے 4 مقدمات میں عمران خان کو ریلیف مل گیا
لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی 4 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف جلاؤگھیراؤ کے چار مقدمات میں ضمانت کی…
دوسرا ون ڈے: پاکستان نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا،
ایڈیلیڈ : تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں ہدف کے تعاقب میں پاکستان…
بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار کردیا
نئی دہلی :بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیا دعویٰ کررہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے سے منع کردیا ہے۔انڈین ایکسپریس کی رپورٹ میں ذرائع…
عدالتی اصلاحات کے تحت کمزور طبقے کے مقدمات کو ترجیح دی جائے، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے انصاف تک رسائی اور فراہمی میں بہتری کو مدنظر رکھتے ہوئے قلیل مدتی اور وسط مدتی پالیسی پر جائزے کا اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ مختلف شعبہ جات سے پروفیشنلز کی ایک…
پارلیمنٹ ہاؤس کی راہداریوں میں موبائل فون ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد
اسلام آباد ،پارلیمنٹ ہاؤس کی راہداریوں میں موبائل فون ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ خلاف ورزی پر موبائل فون ضبط کرلیا جائے گا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پارلیمنٹ ہاوس کی راہداریوں میں موبائل فون ویڈیوز بنانے پر…
نواز، زرداری کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ،احتساب عدالت اسلام آباد نے صدر مملکت آصف علی زرداری، سابق وزیراعظم نواز شریف اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔احتساب عدالت اسلام آباد کی…
صیہونیت کی تبلیغ اور علامت کی نمائش پرسزا ہوگی، سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں بل منظور
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے صیہونیت کی تبلیغ اور اس کی علامت کی نمائش پرسزا کا بل منظور کرلیا۔ مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر افنان اللہ نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں…
جنوبی وزیرستان: 3 حملوں میں ایف سی کے چار اہلکاروں سمیت 7 افراد شہید
جنوبی وزیرستان،جنوبی وزیرستان اپر اور ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں 3 حملوں میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے چار اہلکاروں سمیت 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل لدھا کے علاقے کرم میں سکیورٹی فورسز…