پاکستان

اس کیٹا گری میں 844 خبریں موجود ہیں

امریکی اراکین کانگریس کا عمران کیلئے خط ملکی معاملات میں مداخلت قرار

اسلام آباد ،امریکی کانگریس کے 62 اراکین کی جانب سے صدر جو بائیڈن کو عمران خان کی رہائی کے لیے لکھے گئے خط کے جواب میں پاکستانی پارلیمنٹ کے 160 اراکین نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ پاکستانی…

عمران خان کو سہولیات کی فراہمی ، احکامات جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ہدایت کی ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل مینوئل کے مطابق جس جس قسم کی سہولیات کے حقدار ہیں فراہم کریں۔ بانی پی ٹی آئی کو جیل…

پی ٹی اے کا ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بحال کرنے کا دعویٰ

اسلام آباد:پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں انٹرنیٹ کو مکمل طور پر بحال کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ترجمان پی ٹی اے کے مطابق ایس ایم ڈبلیو فور سب میرین کیبل سے فالٹ دور کرلیا گیا،…

پنجاب حکومت نے اسموگ کو آفت قرار دے دیا

پنجاب حکومت نے اسموگ کو آفت قرار دے دیا، باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔پنجاب نیشنل کلائمیٹ ایکٹ 1958 کے سیکشن 3 کے تحت اسموگ کو آفت قرار دیا گیا، صوبے بھر کے تمام ڈی سیز کو ریلیف کمشنرز کے…

پاکستان آنیو الے سکھ یاتریوں کیلئے بڑی خو شخبری

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے سکھ یاتریوں کیلئے پاکستان آمد پر کوئی ویزہ فیس نہیں ہو گی، سکھ یاتریوں کو ایئرپورٹ پر آدھے گھنٹے میں ویزہ ملے گا۔ وزیر داخلہ سے امریکا سے آئے سکھ یاتریوں کے 44…

وزیر اعظم کی قطری ہم منصب سے ملاقات ، تعلقات بڑھانے پر اتفاق

قطر،وزیر اعظم شہباز شریف نے قطری ہم منصب شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی اقتصادی ترقی میں قطر کے تعاون…

لاہور ہائیکورٹ کا آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کو گرانے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے آلودگی کا باعث بننے والی فیکٹریوں کو گرانے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کے لئے درخواستوں پر تحریری حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ فصلوں کی باقیات جلانے والوں…

مولانا طارق جمیل کا بیٹے کی برسی پر جذباتی پیغام

لاہور ،معروف عالم دین، عالمی شہرت یافتہ اسکالر مولانا طارق جمیل نے اپنے بیٹے عاصم جمیل کی پہلی برسی کے موقع پر ان کی یاد میں جذباتی پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا۔ انہوں نے لکھا کہ میرے دل…

کارساز ٹریفک حادثہ کیس: عدالت نے ملزمہ کو بری کردیا

کراچی: عدالت نے کارساز ٹریفک حادثہ کیس کی خاتون ملزمہ کو بری کردیا۔کراچی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے کارساز ٹریفک حادثہ کیس ملزمہ کو بری کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق متوفی کے اہلخانہ کی جانب سے…

سعودی عرب کا پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھا نے کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے پاکستان میں سرمایہ کاری 2.2 ارب ڈالر سے بڑھا کر 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلان کردیا۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ دورہ…