پاکستان

اس کیٹا گری میں 1221 خبریں موجود ہیں

روس کے ساتھ خام تیل کی خریداری کے لیے کوئی معاہدہ نہیں ہوا، مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے روس کے ساتھ خام تیل کی خریداری سے متعلق کسی قسم کے معاہدے کی تردید کر دی۔اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر پیٹرولیم نے کہا کہ روس کے ساتھ خام…

مضبوط، شفاف اور منصفانہ مالیاتی نظام کا قیام ویژن ہے: مریم نواز

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مضبوط، شفاف اور منصفانہ مالیاتی نظام کا قیام ویژن ہے۔بینکوں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ مالیاتی تنظیموں، ماہرین اور معاشی ترقی…

ڈیپ فیک ویڈیوز کو خواتین کو بدنام کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے: عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ڈیپ فیک ویڈیوز کو خواتین کو بدنام کرنے کیلئے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔فرانسیسی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پاکستان…

پیسوں کا لالچ؛ کزن کو قتل اور انگوٹھا کاٹ کر 10 لاکھ روپے نکلوانے والا خالہ زاد گرفتار

پیسوں کی لالچ میں دوستوں کے ساتھ مل کر خالہ زاد بھائی کو قتل کرکے انگوٹھا کاٹنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق تھانہ ہاوسنگ کالونی شیخوپورہ پولیس کو مشکوک کار کی تلاشی پر بوری بند نوجوان…

پی ٹی آئی نے غلط کیا تو حکومت نے بھی تو غلط ہی کیا: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت اور انتظامیہ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے امن و امان بحال کرنا تھا لیکن آپ نے تو پورا اسلام آباد بند کر دیا، پی ٹی آئی…

جی ایچ کیو حملہ کیس: اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی بریت کی درخواست خارج

راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی درخواست بریت خارج کر دی گئی۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔دوران…

جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ عراق، اہم ملاقاتیں، تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق

مشہد: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی عراق کے وزیر اعظم اور وزیر دفاع سے ملاقات ہوئی ہے جس میں دفاعی تعاون سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات…

عمر ایوب کے بعد شبلی فراز بھی جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے مستعفی

لاہور: سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز نے بھی جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔شبلی فراز نے 32 ایف آئی آرز اور عدالتی پیشیوں کے باعث استعفیٰ دیا، انہوں نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو ارسال کر…

صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری کی کار کو حادثہ

لاہور: وزیر اطلاعات وثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کی کار کو لاہور کینال روڈ پرحادثہ پیش آیا ہے، صوبائی وزیر محفوظ رہیں ۔پارٹی ذرائع کے مطابق عظمیٰ بخاری کی کار کو حادثہ جی آراو سے پنجاب یونیورسٹی جاتے ہوئے جیل روڈ…

قرعہ اندازی نہیں ہوگی؛ سرکاری حج اسکیم کیلیے تمام امیدوار کامیاب قرار

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے سرکاری حج اسکیم کے لیے درخواست جمع کروانے والے تمام امیدواروں کو کامیاب قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق 3 دسمبر تک موصول ہونے والی تمام حج درخواستیں کامیاب قرار دے دی گئی، سرکاری حج کے لیے…