پاکستان
پورا ملک بند کردینگے ،علی امین گنڈاپورکی ایک بار پھر دھمکی
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ احتجاج کا ایک اور پلان بنا رہے ہیں اور اس دفعہ پورے ملک کو بلاک کریں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ…
نئی آئینی ترمیم کا مقصد کیا ہے ، وزیر اعظم نے بتادیا
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے عوام کو عدالتی نظام سے جلد انصاف ملے گا۔وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ26 ویں آئینی ترمیم پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے موثر…
کون بنے گا چیف جسٹس پاکستان؟3نام بھجوادیئے گئے
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان کے رجسٹرار نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے آئندہ چیف جسٹس کے لیے کمیٹی کو 3 نام بھجوا دیے۔ذرائع کے مطابق بذریعہ رجسٹرار سپریم کورٹ چیف جسٹس سے نام مانگے گئے…
چیف جسٹس ریٹائرمنٹ سے قبل چیمبر ورک پر چلے گئے
اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریٹائرمنٹ سے قبل چیمبر ورک پر چلے گئے۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ چیمبر ورک کے دوران فیصلے لکھیں گے جب کہ چیف جسٹس کے چیمبر ورک پر جانے کے…
تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک کی قیادت کو ن کر یگا ، نام سامنے آگیا
لاہور:تحریک انصاف اس وقت طوفان کی زد میں ہے۔ جماعت پہلے نظریاتی طور پر دھڑوں میں تقسیم ہوئی لیکن اب عملی طور پر ٹکڑوں کے اندر تقسیم ہوتی نظر آرہی ہے جس کا اعتراف خود پارٹی کے رہنماءبھی کر رہے…
پاک بحریہ کے کموڈور شہزاد اقبال کو ریئر ایڈمرل کے رینک پر ترقی دے دی گئی
اسلام آباد .ریئر ایڈمرل شہزاد اقبال نے 1995 میں پاکستان نیوی کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ آپ پاکستان نیوی وار کالج لاہور اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد سے گریجویٹ ہیں- انہوں نے کراچی یونیورسٹی سے نیول سائنسز…
پی ٹی آئی کا چیف جسٹس تعیناتی میں شرکت کا فیصلہ
اسلام آباد:پی ٹی آئی نے چیف جسٹس کی تعیناتی کے عمل میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے اور پارلیمانی کمیٹی کے لیے نام بھی طے کر لیے ہیں۔ قومی اسمبلی کے لیے بیرسٹر گوہر خان اور صاحبزادہ حامد رضا…
نئے چیف جسٹس کی تقرری کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل مکمل
نئے چیف جسٹس کی تقرری کیلئےپارلیمانی کمیٹی 12 ارکان پر مشتمل قائم ہوگئی ہے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری کئے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن…
سینیٹ سے سود کے خاتمے کی ترمیم اتفاق رائے سے منظور
پارلیمان کے ایوان بالا (سینیٹ) نے ربا (سود) کے خاتمے کی ترمیم اتفاق رائے سے منظور کرلی۔ سینیٹ میں 26ویں آئینی ترمیم سے متعلقہ اجلاس میں جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے سود کے خاتمے…
نواز شریف نے عدلیہ کے کردار پر شعر سنادیا
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت آئینی ترمیم کی منظوری کے لئے اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف نے بھی شرکت کی۔ نواز شریف اجلاس میں شرکت کے لئے لاہور سے خصوصی…