پاکستان
وزیرِاعظم کا ٹیکس فراڈ کی نشاندہی کرنے والے ایف بی آر افسر کےلیے 50 لاکھ کا انعام
اسلام آباد: وزیرِاعظم نے ٹیکس فراڈ کی نشاندہی کرنے والے ایف بی آر افسر کو 50 لاکھ روپے نقد انعام سے نواز دیا۔وزیرِاعظم سے کھربوں روپے کے سیلز ٹیکس فراڈ کی کوشش کی نشاندہی کرنے والے ایف بی آر کے…
پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، کارکنان کی گرفتاریوں کیلئے ٹیمیں تشکیل
اسلام آباد:پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرتے ہوئے کارکنان کی گرفتاریوں کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق وفاقی پولیس نے 26 نمبر چونگی کے اطراف میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے، تمام…
پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کیلئے تاجروں کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کو روکنے اور غیرقانونی قرار دینے کے لیے تاجروں نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیاجناح سپر مارکیٹ کے صدر نے پی ٹی آئی کے احتجاج کو روکنے اورغیرقانونی…
پب جی پر محبت: 18 سالہ امریکی لڑکی نے چترال پہنچ کر پاکستانی لڑکے سےشادی کرلی
پب جی پر محبت: 18 سالہ امریکی لڑکی نے چترال پہنچ کر پاکستانی لڑکے سےشادی کرلی.مقبول گیم پب جی کھیلنے کے دوران امریکی لڑکی پاکستانی لڑکے کو دل بیٹھی اور یہ محبت شادی میں بدل گئی۔اردو نیوز کی ایک رپورٹ…
کرم: مسلح افراد کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 11 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی
پشاور: خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ضلع کرم میں پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے…
پی ٹی آئی نے 24 نومبر کے احتجاج کیلئے خصوصی اسکواڈ تیار کرلیا
پشاور: پاکستان تحریک انصاف نے 24 نومبر کے احتجاج کے لیے خصوصی اسکواڈ تیار کر لیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی نے پی ٹی آئی پشاور کے اجلاس میں اسکواڈ کو جہادی قرار دیا تھا، اسکواڈ میں پی ٹی آئی…
نواز شریف کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے ایم این اے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کر دیا
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے ن لیگ کے رکن اسمبلی عادل بازئی کو ڈی سیٹ کر دیا۔عادل بازئی عام انتخابات میں آزاد امیدوار منتخب ہونے کے بعد…
حجاج کرام کیلئے اب صرف 24 گھنٹوں میں پاسپورٹس کا حصول ممکن
اسلام آباد: حجاج کرام کیلئے خوشخبری آگئی ، اب صرف 24 گھنٹے میں پاسپورٹس حاصل کرسکیں گے۔حجاج کرام کو آسانی دینے کیلئے ڈی جی پاسپورٹس کی جانب سے خصوصی ڈیسک قائم کرنے کا اعلان کیاگیا ہے ، ہیڈ کوارٹرز سمیت…
انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے پاکستان بہت پیچھے ہے: چیئرمین پی ٹی اے
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان کا کہنا ہے کہ خطے میں انٹرنیٹ بندش کے حوالے سے پاکستان کا نمبر بہت پیچھے ہے۔وفاقی دارالحکومت میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی اے کا کہنا تھا…
عمران خان رہائی کی امید نہ رکھیں، فیصل واوڈانے پی ٹی آئی کیلئے برُی خبر سنادی
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر سینیٹرفیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ رہائی کے بجائے بانی پی ٹی آئی کی مشکلات مزید بڑھنے جارہی ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ بانی پی ٹی…