پاکستان
محسن نقوی نے چیمپئنز ٹرافی سے متعلق بڑا اعلان کر دیا
لاہور، پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہےکہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی اور اگر بھارت کو تحفظات ہیں تو ہم سے بات کرے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ قذافی…
وی پی این بند نہیں ہوا، چیئرمین پی ٹی اے نے اہم وجہ بتادی
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان نےکہا ہے کہ پاکستان میں وی پی این ابھی چل رہا ہے بند نہیں ہوا اور وی پی این کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری نہیں چل سکتی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو…
آئینی بنچ: 50 فیصد سے زائد ووٹ لینے والوں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست خارج
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے الیکشن میں 50 فیصد سے زائد ووٹ ووٹ لینے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست خارج کر دی۔جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے الیکشن میں…
کالعدم ٹی ٹی پی کی طرح الجہاد کا نعرہ لگانیوالے خارجی تصور ہوں گے: عظمیٰ بخاری
لاہور: وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان کی طرح الجہاد الجہاد کا نعرہ لگانے والے خارجی تصور ہوں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیرِ اطلاعات عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا…
پی ٹی آئی میں پارٹی ٹکٹ اور عہدہ احتجاج میں فعال کردار سے مشروط
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے پارٹی ٹکٹ اور عہدہ 24 نومبر کے احتجاج میں فعال کردار ادا کرنے سے مشروط کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی میں پارٹی…
جی ایچ کیو حملہ؛ تمام نامزد ملزمان کیلئے برُی خبر ،بڑی پابندی عائد
راولپنڈی:جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد تمام ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے جی ایچ کیو پر حملے سے متعلق کیس میں نامزد تمام ملزمان کے بیرون ملک سفر پر…
سموگ میں کمی: تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ
لاہور :پنجاب حکومت نے لاہور اور ملتان ڈویژن کے سوا تمام اضلاع میں تعلیمی ادارے کل سے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے ۔سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مشرقی ہواؤں کے رخ اور رفتار…
موٹر سائیکلوں کو بیٹری پر منتقل کیا جائے ، لاہورہائیکورٹ نے احکامات جاری کردیئے
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو موٹر سائیکلوں کو پٹرول کی بجائے بیٹری پر منتقل کرنے کی ہدایت کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کی روک تھام کیلئے دائر درخواستوں پر گزشتہ سماعت کا آرڈر جاری…
یو اے ای میں پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندیاں، وجوہات سامنے آگئیں
اسلام آباد :پاکستانی شہریوں کو متحدہ عرب امارات کے ویزہ لینے میں سخت مشکلات کا سامنا ہے، ویزہ پابندیوں کی وجوہات بھی سامنے آگئیں۔یو اے ای میں پاکستانی سفیر اور مقامی حکام کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں یو اے…
سربراہ اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کو غیر شرعی قرار دینے کی وجہ بتا دی
لاہور :ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کو غیر شرعی قرار دینے پر چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب نعیمی کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے چند روز قبل وی پی این کے استعمال کو…