پاکستان
دنیا تیزی سے تبدیل ہو رہی، خود کو بدلنا ہوگا: یوسف رضا گیلانی
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ دنیا تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے، وقت کے تقاضوں کے مطابق ہمیں بھی خود کو بدلنا ہوگا۔ عالمی چیلنجز سے نمٹنے سے متعلق مارگلہ ڈائیلاگ سیمینار سے خطاب…
پنجاب بھر میں 15 نومبر کو ’’نماز استسقاء‘‘ ادا کرنے کا فیصلہ
لاہور: پنجاب بھر میں 15 نومبر کو ’’نماز استسقاء‘‘ ادا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔لاہور سمیت پنجاب بھر کو کئی روز سے شدید دُھند اور سموگ نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس کے باعث لاہور دنیا کے…
چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی میں بحرانی صورتحال پیدا ہوگئی
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ چیمپئنز ٹرافی کے لیے ہائبرڈ ماڈل قبول نہ کرنے کے اپنے موقف پر سختی سے قائم ہے۔ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارت کے پاکستان آنے سے انکار اور اس کے بعد بھارتی میڈیا کی…
تحریک انصاف کی سیاست سڑک چھاپ سیاست سے بھی بدتر ہوچکی : عظمیٰ بخاری
لاہور : وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی سیاست “سڑک چھاپ”سیاست سے بھی بدتر ہوچکی ہے۔ایک بیان میں صوبائی وزیراطلاعات نے تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی سیاسی پیدائش احتجاج،…
فائنل کال آگئی ہم تیار ہیں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ فائنل تاریخ آگئی ہم تیار ہیں۔علی امین خان گنڈاپور نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فائنل تاریخ آگئی ہے ہم تیار ہیں، ویسے تو…
سموگ کا جن بے قابو، فضا بدستور مضر صحت، لوگ بیمار ہونے لگے
لاہور، ملتان، پشاور: ملک میں جاری سموگ کی لہر نے شہریوں کی جان نہ چھوڑی، لاہور آج ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر براجمان ہے۔ آلودگی کے اعتبار سے لاہور کا دنیا میں دوسرا…
عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال دے دی
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال دے دی۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے اسلام…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
کراچی: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 5 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ذرائع تیل کمپنیر کے مطابق 16 نومبر سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 58 پیسے اضافے…
فتنہ الخوارج کے خارجی نور ولی اور غٹ حاجی کی آڈیو منظرعام پرآ گئی
راولپنڈی : فتنہ الخوارج کے خارجی نور ولی اور غٹ حاجی کی آڈیو منظر عام پر آ گئی۔آڈیو میں خارجی نور ولی پاکستان میں داہونیوالے دہشت گردوں کو واپس نہ آنے کیلئے دباؤ ڈال رہا ہے، خارجی نور ولی محسود…
اسموگ : پنجاب حکومت نے اکتوبر تا دسمبر شادیوں پر پابندی کی تجویز پیش کردی
لاہور:پنجاب حکومت نے اسموگ کے تدارک کے لیے تیار کردہ پالیسی لاہور ہائی کورٹ کے سامنے پیش کردی، ایڈووکیٹ جنرل نے بتایا کہ آئندہ سال سے شہریوں کو پابند کریں گے کہ وہ اکتوبر سے دسمبر تک شادیاں نہ کریں۔…