پاکستان
گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا ورچوئل افتتاح
پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے۔ پیر کو اسلام آباد میں پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب ہوئی جس میں دونوں…
ایئرپورٹ سے لے کر ریڈ زون تک کا علاقہ بالکل محفوظ ،عطا تارڑ
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ مجھے تو اس احتجاج کا مقصد سمجھ نہیں آتا، یہ غیر سنجیدہ سا احتجاج اور خالی خولی دھمکی ہے۔عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ایئرپورٹ سے لے کر…
خیبر پختونخوا کا نام تبدیل کرکے پختونخوا رکھنے کی متفقہ تجویز
26ویں آئینی ترمیم پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے بند کمرہ اجلاس میں خیبر پختونخوا کا نام تبدیل کرکے صرف پختونخوا رکھنے کی متفقہ تجویز دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے نام میں ترمیم کی تجویز…
جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس 14 تا 17 اکتوبر معطل رہے گی
اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کے سلسلے میں جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں میٹرو بس سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی ہدایت کے مطابق 14 سے 17 اکتوبر…
تحریک انصاف کی ڈی چوک پر احتجاج کی کال، پارٹی قیادت اختلافات کا شکار
تحریک انصاف کی 15 اکتوبر کو ڈی چوک پر احتجاج کی کال کے معاملے پر پارٹی قیادت اختلافات کا شکار ہے۔ ذرائع کے مطابق متعدد سینئر رہنماؤں نے ایس سی او اجلاس کے موقع پر احتجاج کی مخالفت کر دی…
پی ٹی آئی کی عمران خان سے ملاقات کی باضابطہ درخواست وزارت داخلہ کو موصول
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملنے کی باضابطہ درخواست وزارتِ داخلہ کو موصول ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب وزات داخلہ کو بیرسٹر گوہر اور سنی اتحاد کونسل…
شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس پاکستان کیلئے گیم چینجر ثابت ہوگی: عطاء اللہ تارڑ
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس پاکستان کیلئے گیم چینجر ثابت ہوگی، معاشی اور علاقائی روابط کو فروغ ملے گا۔شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی تیاریوں کے حوالے سے…
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پی ٹی آئی سے احتجاج کی کال واپس لینے کی اپیل کر دی
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) سے 15 اکتوبر کے احتجاج کی کال واپس لینے کی اپیل کر دی۔ اسلام آباد میں دو روزہ شنگھائی تعاون تنظیم کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل…
بلوچستان میں کسی فوجی آپریشن کی ضرورت نہیں ہے، سرفراز بگٹی
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے دہشتگردی کے خلاف اتفاق رائے پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں کسی فوجی آپریشن کی ضرورت نہیں ہے۔وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے سول ہسپتال کوئٹہ…
پارلیمانی خصوصی کمیٹی اجلاس ختم، جے یو آئی نے اپنا مسودہ پیش کردیا
اسلام آباد: آئینی ترامیم پر مشاورت کے لیے چیئرمین خورشید شاہ کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس اختتام پذیر ہوگیا، پارلیمانی خصوصی کمیٹی اجلاس میں جے یو آئی نے مجوزہ مسودہ پیش کردیا۔ خصوصی کمیٹی کے اجلاس…