Uncategorized

اس کیٹا گری میں 21 خبریں موجود ہیں

ملٹری ٹرائل کیس، لاہور بار ایسوسی ایشن کے وکیل حامد خان کے دلائل مکمل

اسلام آباد : سپریم کورٹ آف پاکستان میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران لاہور بار ایسوسی ایشن کے وکیل حامد خان کے دلائل مکمل ہو گئے۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی…

حماس کی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے امریکا سے براہ راست مذاکرات کی تصدیق

غزہ: فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے یرغمالیوں کی رہائی کیلئے امریکا سے براہ راست مذاکرات کی تصدیق کردی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز حماس کے ایک عہدیدارنام ظاہر نہ کرنے کی شرط پربتایا کہ یرغمالیوں کی…

ترقی کا تسلسل نہ ٹوٹتا تو ملک خطے اور دنیا میں کہیں آگے ہوتا،نوازشریف

لاہور،پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وقت نے ثابت کیا کہ مخالفین کو بغض، حسد، گالم گلوچ، بدتمیزی، بدتہذیبی کے سوا کچھ نہیں آتا۔نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف…

ترک صدر کا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف

اسلام آباد: ترک صدر رجب طیب اردوان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کیا ہے۔پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان…

وزارتِ مذہبی امور نے حتمی حج پیکیج کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وزارتِ مذہبی امور نے حتمی حج پیکیج کا اعلان کردیا۔وزارتِ مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق لانگ حج پیکیج کی حتمی قیمت 10 لاکھ 75 ہزار مقرر کی گئی ہے جبکہ شارٹ حج پیکیج 11 لاکھ 50 ہزار…

سندھ پولیس میں نادرا سے ملنے والی حساس معلومات کے غلط استعمال کا انکشاف

کراچی:سندھ پولیس میں نادرا سے ملنے والی حساس معلومات کے غلط استعمال کا انکشاف ہواہے۔ایس ایس پی کورنگی کی جانب سے ڈسٹرکٹ کورنگی کے تمام ایس ایچ اوز کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ…

صائم ایوب نے پروٹیز کیخلاف وہ اعزاز 2 بار حاصل کرلیا جو سعید انور ایک مرتبہ بھی حاصل نہ کرپائے

نوجوان اوپنر صائم ایوب نے پروٹیز کیخلاف وہ اعزاز 2 بار حاصل کرلیا جو سعید انور ایک مرتبہ بھی حاصل نہ کرپائے۔ صائم ایوب نے 3 میچز کی سیریز میں 2 سنچریاں سکور کیں، وہ پہلے انڈر 23 بیٹر ہیں…

شام 5 بجے کے بعد زیادہ کھانے سے ٹائپ 2 ذیابیطس کا خطرہ

ایک حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ شام 5 بجے کے بعد زیادہ کھانا کھانے سے ٹائپ 2 ذیابیطس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ اسپین کی اوبرٹا یونیورسٹی اور نیویارک کی کولمبیا یونیورسٹی کی ٹیموں نے مشترکہ طور پر…

9 مئی کے مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے صحیح معنوں میں مکمل انصاف اُس وقت ہوگا جب 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو آئین و قانون کے مطابق سزا مل جائے گی۔…

ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی شہریت کا پیدائشی حق ختم کرنے کا اعلان

نیویارک: امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ وہ 20 جنوری کو عہدہ سنبھالنے کے بعد وسیع پیمانے پر تبدیلیاں کریں گے جن میں پیدائشی امریکی شہریت کا خاتمہ بھی شامل ہے۔ غیر ملکی خبر رساں…