Uncategorized

اس کیٹا گری میں 15 خبریں موجود ہیں

صائم ایوب نے پروٹیز کیخلاف وہ اعزاز 2 بار حاصل کرلیا جو سعید انور ایک مرتبہ بھی حاصل نہ کرپائے

نوجوان اوپنر صائم ایوب نے پروٹیز کیخلاف وہ اعزاز 2 بار حاصل کرلیا جو سعید انور ایک مرتبہ بھی حاصل نہ کرپائے۔ صائم ایوب نے 3 میچز کی سیریز میں 2 سنچریاں سکور کیں، وہ پہلے انڈر 23 بیٹر ہیں…

شام 5 بجے کے بعد زیادہ کھانے سے ٹائپ 2 ذیابیطس کا خطرہ

ایک حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ شام 5 بجے کے بعد زیادہ کھانا کھانے سے ٹائپ 2 ذیابیطس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ اسپین کی اوبرٹا یونیورسٹی اور نیویارک کی کولمبیا یونیورسٹی کی ٹیموں نے مشترکہ طور پر…

9 مئی کے مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے صحیح معنوں میں مکمل انصاف اُس وقت ہوگا جب 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو آئین و قانون کے مطابق سزا مل جائے گی۔…

ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی شہریت کا پیدائشی حق ختم کرنے کا اعلان

نیویارک: امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ وہ 20 جنوری کو عہدہ سنبھالنے کے بعد وسیع پیمانے پر تبدیلیاں کریں گے جن میں پیدائشی امریکی شہریت کا خاتمہ بھی شامل ہے۔ غیر ملکی خبر رساں…

فیصل واوڈانے عمران خان کو خبر دار کر دیا

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ منظم پراپیگنڈا کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا…

وزیر دفاع خواجہ آصف نے پختونخوا میں گورنر راج سے متعلق وضاحت کر دی

اسلام آباد،وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے 3 بار وفاق پر چڑھائی کی لیکن حکومت کا خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتےہوئے خواجہ…

پارا چنارمیں خیبرپختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پرفائرنگ

پارا چنار میں خیبرپختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پرفائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر میں صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ کی سربراہی میں وفد موجود تھا اور وفد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی…

پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ،جلسے، ریلیوں اور دھرنوں پر پابندی عائد

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبےبھر میں دفعہ 144 نافذ کردی۔پنجاب حکومت کی جانب سے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور ایسی سرگرمیوں پر پابندی…

پنجاب میں وزیراعلیٰ لائیو سٹاک کارڈ کی رجسٹریشن شروع

لاہور: پنجاب میں وزیراعلیٰ لائیو سٹاک کارڈ کی رجسٹریشن کا عمل شروع ہوگیا۔وزیراعلیٰ لائیو سٹاک کارڈ سے پنجاب بھر میں 80 ہزار فارمرز مستفید ہوں گے جبکہ مویشی پال فارمرز 27 ہزار روپے فی جانور قرض حاصل کر سکیں گے…

دماغ کے کینسر میں مبتلا افراد کے لیے نئی اسکیننگ تکنیک وضع

سائنس دانوں نے دماغ کے کینسر میں مبتلا افراد کے لیے ایک نیا طریقہ کار دریافت کیا ہے جس سے یہ معلوم کیا جا سکے گا کہ کن مریضوں کو امیونوتھراپی ادویات سے استفادہ ہو سکتا ہے۔ اس دریافت کے…