تازہ ترین خبریں
مولانا فضل الرحمن نے آئینی ترامیم پرحکومت کا مسودہ مسترد کردیا
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم پر حکومت کا مسودہ مکمل طور پر مسترد کردیا ہے، اب تو یہ بھی کہہ رہے ہیں یہ ہمارا مسودہ…
وزیر اعظم شہباز شریف کےا قوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کی تاریخ سامنے آگئی
اسلام آباد: وزیراعظم کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کی تاریخ سامنے آگئی ہے، شہباز شریف 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے، وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت…
میوزک کی وجہ سے قونصل جنرل کھڑے نہیں ہوئے: افغان قونصلیٹ کی وضاحت
پشاور: افغان قونصلیٹ کے ترجمان نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ میوزک وجہ تھی، ہرگز پاکستانی ترانے کی بے توقیر ی مقصد نہیں تھا۔ ترجمان افغان قونصلیٹ کا کہنا تھا کہ چونکہ ترانے میں میوزک تھا اس لئے…
صدر مملکت سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر مساتسوگو اساکاوا کی ملاقات
صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر کی ملاقات کے دوران سینیٹر شیری رحمان اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے بھی شرکت کی اس موقع پر صدر مملکت کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے…
وزیراعظم کی امت مسلمہ کو عید میلادالنبیؐ کی مبارکباد
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پوری امت مسلمہ بالخصوص پاکستانی عوام کو عید میلادالنبیؐ کی مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ امت مسلمہ اور پاکستان کو درپیش چیلنجز کا حل نبی اکرمؐ کی تعلیمات میں پنہاں…
یوم ولادت رسولﷺ پر یتیم بچوں کی سرپرستی کا عزم کریں، وزیر تعلیم
لاہور: وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ ہمارے رسول اکرم ﷺ بچوں سے بہت محبت رکھتے تھے۔ نبی کریم ﷺ نے یتیموں کے سر پر دست شفقت رکھنے کی تاکید کی۔ ربیع الاول کا مہینہ ہمیں دیگر…
آئینی ترمیم کا معاملہ وزیراعظم کے دورہ امریکا سے واپسی تک مؤخر
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے رواں ہفتے نیویارک جائیں گے، وزیراعظم کے دورہ امریکا کے باعث آئینی ترمیم کا معاملہ فی الحال مؤخر کردیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی…
وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کا 16 ستمبر اوزون تہہ کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
اسلام آباد: آج کے دن ہم عالمی برادری کے ساتھ مل کر اوزون تہہ جو کرہء ارض پر موجود ہر جاندار کو سورج کی نقصان دہ الٹرا وائلٹ شعاؤں سے تحفظ فراہم کرتی ہے، کے تحفظ کیلئے اپنی کوششوں کے…
پیغمبراسلام ﷺ نے مساوات پر مبنی معاشرے کا عملی نمونہ پیش کیا؛ مودی
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ “پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے یوم ولادت کے پُرمسرت موقع پر، میں اپنے تمام ہم وطنوں بالخصوص اپنے مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو دلی مبارک…
فضل الرحمان نے آئینی ترمیم کے مسودے کا پہلا راوئنڈ جیت لیا،شیخ رشید
راولپنڈی : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو پہلے مرحلے کا فاتح قرار دے دیا۔ اپنے ایک بیان میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا…