تازہ ترین خبریں

اس کیٹا گری میں 1628 خبریں موجود ہیں

مورنگاڈینگی کے خدشہ کو 99 فیصدتک کم کر سکتا ہے،زرعی ماہرین

فیصل آباد(اے پی پی):جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے زرعی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں زیادہ عمر کے افراد اور بچوں میں خوراک جبکہ خواتین میں خون کی کمی کا خاتمہ یقینی بنانے کیلئے کرشماتی پودے مورنگا(سوہانجنا) کو ان…

مسلم اور یہودی رہنمائوں کا خفیہ اجلاس ، مفاہمتی معاہدہ برطانوی بادشاہ کو پیش

لندن: برطانیہ کے سینئر مسلم اور یہودی رہنماؤں نے گزشتہ ماہ ایک خفیہ سربراہی اجلاس منعقد کیا تھا جس کے نتیجے میں ایک تاریخی مفاہمتی معاہدے پر دستخط کیے گئے جو کنگ چارلس III کو پیش کر دیا گیا ہے۔اس…

پیرس ورکشاپ میں بننے والے فلمی بچے

فرانس:شمالی پیرس کے ایک مضافاتی علاقے میں2008 میں قائم کی گئی “Cinebebe” نامی ورکشاپ بے بی پروپس تیار کرتی ہے جنہیں پروڈکشن سیٹ پر بھیجے جانے سے پہلے چھ ہفتوں سے زیادہ کا وقت لگ سکتا ہے۔ واضح رہے کہ26…

جاپانی کھیت سے800 بند گوبھیاں چوری

جاپان :تہارا، ایچی پریفیکچر میں پولیس اس ماہ کے شروع میں ایک کھیت سے تقریباً 800 گوبھیوں کی چوری کی تحقیقات کر رہی ہے۔پولیس کے مطابق، کاشتکار نے 5 فروری کی صبح بند گوبھیوں کو غائب دیکھا۔ کسان نے بتایا…

ایلون مسک بڑی مشکل میں پھنس گئے۔۔۔ 100 سے زائد ملازمین کا بڑا الزام

100 سے زیادہ سابق اور موجودہ وفاقی ملازمین نے ارب پتی ایلون مسک اور ان کے محکمہ برائے حکومتی کارکردگی (DOGE) کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔یہ مقدمہ نیویارک کی وفاقی عدالت میں الیکٹرانک فرنٹیئر فاؤنڈیشن اور دیگر پرائیویسی…

خلائی سٹیشن پر 10 ماہ سے پھنسے خلا بازوں کے لیے نئی امید

جون 2024 میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) بوئنگ کے سٹار لائنر کیپسول پرسنیتا ولیمز اور بوچ ولمور روانہ ہوئے تھے، جس کے بعد ہوائی جہاز ہیلیئم لیک سمیت متعدد خرابیوں کا نشانہ بن گیا۔یہ مشن صرف 10…

بجلی صارفین پر سکیورٹی ڈیپازٹ کا بوجھ بڑھانے کی تیاری

اسلام آباد ،نیپرا میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کی جانب سے سکیورٹی ڈیپازٹ میں اضافے کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں آٹھ ڈسکوز نے اپنی تجاویز پیش کیں۔نمائندہ ڈسکوز کے مطابق تمام آٹھ کمپنیوں کی سکیورٹی ڈیپازٹ…

وزیراعظم کا سعودی عرب کی سالمیت کے حوالے سےدوٹوک پیغام

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کا برادر ملک ہے، سعودی عرب کی خودمختاری اور سالمیت پر کبھی آنچ آنے نہیں دیں گے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا…

آئی ایم ایف کا پاکستان کے ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کا اعتراف

دبئی: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کا اعتراف کیا ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) کرسٹالینا جارجیوا کی گزشتہ روز…

سویلینز ملٹری ٹرائل کیس،آئینی بینچ نے اہم سوالات اٹھا دیئے

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے سوال کیا کہ اگر آرمڈفورسز کا کوئی شخص گھر بیٹھےکوئی جرم کرتا ہے تو کیا آرمی ایکٹ لگے گا؟ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین…