تازہ ترین خبریں

اس کیٹا گری میں 1628 خبریں موجود ہیں

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم

مظفر آباد: آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم کر دی۔تنویر الیاس نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی، عدالت نے ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی بھی ختم…

تحریک انصاف کے رہنماء بیرسٹرسیف پارٹی عہدے سے فارغ

پشاور: بیرسٹرسیف کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے جنرل سیکرٹری اطلاعات کےعہدے سے ہٹا دیا گیا۔صوبائی صدارت سنبھالنے کے بعد جنید اکبر کی پارٹی سطح پر عہدوں میں ردوبدل کا سلسلہ جاری ہے۔اعلامیے کے مطابق جنید اکبر نے پارٹی صوبائی…

جناح ہاؤس حملہ کیس: پولیس نے علیمہ اور عظمیٰ خان کو بے قصور قرار دیا

لاہور: جناح ہاؤس حملہ کیس میں پولیس نے عمران خان کی بہنوں علیمہ اور عظمیٰ خان کو بے قصور قرار دے دیا۔انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف 9 مئی کے مقدمات میں عبوری ضمانتوں…

خاتون جج دھمکی مقدمہ: عمران خان کیخلاف کیس کے جیل ٹرائل کیلئے ہائیکورٹ کو مراسلہ

اسلام آباد: خاتون جج دھمکی کے مقدمے میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف کیس کے جیل ٹرائل کیلئے جج نے ہائیکورٹ کو مراسلہ لکھ دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف خاتون…

اسحاق ڈار کا یو اے ای ہم منصب سے رابطہ، غزہ کی سنگین صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد،نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے غزہ کی…

لاہور: شادی میں ناقص کھانا کھانے سے سینکڑوں افراد کی حالت غیر

لاہور: شادی کی تقریب میں ناقص کھانا سے سینکڑوں افراد کی حالت غیر ہوگئی جن میں سے متعدد کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ لاہور کے علاقے خیابان امین کے رہائشی شہری سرفراز کی شادی کی تقریب جاری تھی، تقریب…

سپیکر قومی اسمبلی سے بحرین کے سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے بحرین کے سفیر محمد ابراہیم محمود عبدالقادر نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں سفیر نے بتایا کہ بحرین…

حکومت کیخلاف اپوزیشن گرینڈ الائنس بنانے کی تیاریاں

پشاور: حکومت کیخلاف اپوزیشن گرینڈ الائنس بنانے کی تیاریاں کی جانے لگیں۔محمود خان اچکزئی کی جانب سے اپوزیشن جماعتوں کو عشائیہ دیا گیا، مولانا فضل الرحمان، شاہد خاقان عباسی، مصطفیٰ نواز کھوکھر شریک ہوئے، عمر ایوب، شبلی فراز، اسد قیصر،…

ترک صدر رجب اردگان 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد: ترک صدر رجب طیب اردگان 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔ترک صدر کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا، دورے کےدوران متعدد اہم معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط ہونے کا امکان ہے۔وزیراعظم شہباز…

آئی ایم ایف وفد کی چیف جسٹس سے ملاقات، عدالتی نظام واصلاحات پر مشن کو بریفنگ

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد نے چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے 6 رکنی وفد کی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے سپریم کورٹ میں ملاقات تقریباً ایک…