تازہ ترین خبریں

اس کیٹا گری میں 1628 خبریں موجود ہیں

لاہور ہائیکورٹ کے 9 نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا

لاہور: لاہور ہائی کورٹ میں نئے تعینات ہونے والے 9 نئے ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے ایڈیشنل ججز سے حلف لیا، حلف برداری کی سادہ و پروقار تقریب…

خیبرپختونخوا حکومت کا محکمہ اینٹی کرپشن کو وسیع اختیارات دینے کا فیصلہ

پشاور: وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور پر احتساب کے حوالے سے دباؤ بڑھ گیا، خیبرپختونخوا حکومت نے محکمہ اینٹی کرپشن کو وسیع اختیارات دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن کیلئے نئے قانون کی تیاری جاری ہے،…

لیبیا کے ساحل کےقریب پاکستانی شہریوں کی کشتی حادثے کا شکار

اسلام آباد : لیبیا کے ساحل کے قریب پاکستانی شہریوں کی کشتی حادثے کا شکار ہو گئی۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ لیبیا میں پاکستانی سفارتخانے کے مطابق کشتی میں 65 پاکستانی شہری…

صدر مملکت پرنس رحیم آغا خان سے تعزیت کیلئے لزبن پہنچ گئے

لزبن: صدر مملکت آصف علی زرداری پرتگال کے دارالحکومت لزبن پہنچ گئے۔صدر مملکت آصف علی زرداری اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا اور 50 ویں امام پرنس رحیم آغا خان سے ان کے والد پرنس کریم آغا خان کی وفات پر…

سکیورٹی وجوہات، راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹرو بس سروس جزوی بند

راولپنڈی:سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے راولپنڈی و اسلام آباد میں میٹرو بس سروس جزوی بند کر دی گئی۔میٹرو بس انتظامیہ کے مطابق میٹرو بس سروس سکیورٹی وجوہات کے باعث جزوی بند کی گئی ہے۔ میٹرو بس سروس فیض احمد فیض…

پاکستان ایک بار پھر اڑان بھرنے کو تیار ہے، احسن اقبال

لاہور: وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان ایک بار پھر اڑان بھرنے کو تیار ہے، ملکی ترقی کیلئے پالیسیوں کا تسلسل ناگزیر ہے۔ لاہور میں نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کی سالانہ…

وکلاء کی ہڑتال، اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ، سڑکیں بند

اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے موقع پر وکلاء کی ہڑتال کی کال کے پیش نظر اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔وفاقی دارالحکومت کی ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ…

متنازع پیکا ایکٹ کیخلاف در خواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے متنازع پیکا ایکٹ کیخلاف در خواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کردیا۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس شفیع صدیقی نے پیکا ایکٹ کیخلاف درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کی جانب سے بیرسٹر علی طاہر عدالت…

سعودی عرب سمیت 7 ممالک سے مزید 76 پاکستانی ڈی پورٹ

لاہور: متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب سمیت 7 ممالک نے مزید 76 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا۔امیگریشن ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں بلیک لسٹ ہونے پر 3، بھیک مانگنے پر 4 ،منشیات کیسز میں ملوث ہونے پر 6،…

ایک اور طیارہ گر کر تباہ

برازیل میں جمعہ کے روز ساؤ پالو میں ایک مصروف سڑک پر ایک چھوٹا طیارہ ایک بس سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔جائے وقوعہ پر لی گئی ویڈیو میں فائر فائٹرز کو طیارے کے…