تازہ ترین خبریں
مریم نوازکے دورہ چین کے فوری ثمرات نظر آنے لگے
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے دورہ چین کے فوری ثمرات نظر آنے لگے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے چین کے اعلیٰ سطح وفد نے پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی، ملاقات میں چینگ ڈو جنرل…
ہم اڑان کا موقع صائع ہونے نہیں دیں گے:احسن اقبال
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کو 2035 تک ایک ہزار ارب ڈالر کی معیشت بنانا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ 5 سالہ منصوبے…
مذاکرات کی ضرورت پاکستان کو ہے، ناکامی جمہوریت کیلئےخطرہ ہوگی: شاہ محمود قریشی
لاہو: سابق وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مذاکرات تحریک انصاف نہیں بلکہ پاکستان کی ضرورت ہیں اور مذاکرات کی ناکامی جمہوریت کے دور کے لیے خطرہ ہوگی۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور…
وقت آنے پر زرداری، نواز اور عمران بھی بیٹھ سکتے ہیں: راجہ پرویز اشرف
اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اس وقت مذاکراتی کمیٹی کا ماحول بہتر ہے، وقت آنے پر آصف علی زرداری، نواز شریف اور عمران خان بھی بیٹھ سکتے ہیں۔…
کرم: امن معاہدے کے باوجود سڑکیں بند، اشیائے ضروریہ کی قلت
کرم: خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں امن معاہدے کے باوجود ٹل پارا چنار مرکزی شاہراہ سمیت دیگر رابطہ سڑکیں اور راستے تاحال آمدوروفت کے لئے بند ہیں۔راستوں کی بندش کی وجہ سے اشیائے خورونوش اور ادویات کی قلت ہے جس…
امن وامان کے قیام کیلئے ملکر دہشتگردی کا مقابلہ کریں گے: علی امین گنڈاپور
اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پاکستان میں امن و امان قائم کرنے کے لیے مل کر دہشتگردی کا مقابلہ کریں گے۔نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو…
حکومت کا آئی ٹی کے ذیلی ادار ے کو ختم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارشات پر وزارت آئی ٹی نے عملدرآمد کرنا شروع کردیا ۔ دستاویز کے مطابق وزارت آئی ٹی کے ذیلی ادارے این آئی ٹی بی کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا،…
26 نومبر احتجاج، پی ٹی آئی کے 250 کارکنان کی ضمانتیں منظور
اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج پر درج 13 مقدمات میں 250 پی ٹی آئی کارکنان کی ضمانتیں منظور جبکہ 150 ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں خارج کردیں۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 26…
تعطیلات کے بعد مقدمات کی سماعت کیلئے 5 ریگولر بینچز تشکیل
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد مقدمات کی سماعت کیلئے پانچ ریگولر بینچز تشکیل دے دیئے۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے ریگولربنچز تشکیل دیئے، بینچ نمبرایک چیف جسٹس یحیی آفریدی، جسٹس منیب اختر، جسٹس ملک…
بلوائیوں کو ریلیف ملے گا تو ملک میں 9 مئی بار بار ہوگا: عظمیٰ بخاری
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے اگر بلوائیوں کو ریلیف ملے گا تو ملک میں باربار 9 مئی جیسا سانحہ ہو گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتےہوئے صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ ایک طرف…