تازہ ترین خبریں

اس کیٹا گری میں 1192 خبریں موجود ہیں

ریٹائر ڈ ملازمین کیلئے پنشن اصلاحات متعارف

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے ریٹائر ہونے والے ملازمین کیلئے پنشن اصلاحات متعارف کرا دیں۔ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن اور تنخواہ دونوں یکمشت نہیں ملیں گی،ریٹائر ہونے والے ملازمین کو نوکری ملنے پر ساری زندگی پنشن نہیں ملے گی، ریٹائرڈ ملازمین…

پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اعلان کے مطابق بیروزگار افراد کیلئے ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے…

کرم کے معاملے پرگرینڈ جرگے میں فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کر دیے

کوہاٹ میں ضلع کرم کی صورتحال پر جاری گرینڈ جرگہ ختم ہوگیا ہے اور فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔جرگہ رکن ملک ثواب خان نے تصدیق کی ہےکہ امن معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں، فریقین کی جانب…

نئے سال کا پہلا دن، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 3 ریکارڈز بن گئے

لاہور: سال 2025 کے پہلے دن پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تین ریکارڈز بن گئے۔سٹاک ایکسچینج نے سال نو کے پہلے دن ہی تاریخی سطح پر ٹریڈ ہونے کا ریکارڈ قائم کیا، 100 انڈیکس پہلی بار 2200 پوائنٹس اضافے سے 1…

دعا ہے سال نو پاکستان کے عوام کیلئے خوشحالی کی نوید ہو: مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ دعا ہے سال نو پاکستان کے عوام کیلئے خوشحالی کی نوید ہو۔سال نو پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ نئے سال کے آغاز…

معیشت میں استحکام آچکا ہے اب کیا کرنا ہے ، وزیراعظم نے آئندہ کا لائحہ عمل بتادیا

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اڑان پاکستان منصوبہ نئے سال میں نیک شگون ثابت ہوگا، معیشت میں استحکام آچکا ہے اب ہمیں آگے بڑھنا ہے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا…

پاکستان عالمی امن اور سکیورٹی کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا: اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی امن اور سکیورٹی کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔اسلام آباد میں سفرا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ فلسطینی…

پہلی بار 10 سال سے زائد عمر کے بچوں کیلئے خصوصی ب فارم متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: نادرا کی جانب سے پہلی بار 10 سال سے زائد عمر کے بچوں کیلئے خصوصی سکیورٹی فیچرز کے حامل ب فارم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے…

یونان کشتی حادثہ: مزید 4 پاکستانیوں کی نعشیں مل گئیں

گوجرانوالہ: یونان کشتی حادثے میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے مزید 4 پاکستانیوں کی نعشیں مل گئیں۔ایف آئی اے کے مطابق یونان کشتی حادثے میں ملنے والی پاکستانیوں کی نعشوں کی تعداد 9 ہوگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ3 نعشوں…

نیا سال، نیا عزم! 2025 کا پہلا سورج طلوع، پاکستان امید کی نئی کرنوں سے روشن

لاہور، اسلام آباد، کراچی، پشاور، حیدر آباد، کوئٹہ، ملتان: نیا سال، نیا عزم، نئی امیدیں! 2025 کا پہلا سورج طلوع، پاکستان امید کی نئی کرنوں سے روشن ہو گیا۔اسلام آباد، کراچی، پشاور اور ملتان میں 2025 کے پہلے سورج کے…