تازہ ترین خبریں

اس کیٹا گری میں 1162 خبریں موجود ہیں

مراکش کشتی حادثہ: زندہ رہ جانیوالے پاکستانیوں کے ابتدائی بیان ریکارڈ

مراکش:مراکش کشتی حادثہ، 4 رکنی کمیٹی کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق کمیٹی نے زندہ رہ جانے والے پاکستانیوں کے ابتدائی بیان ریکارڈ کر لئے، بیانات کے مطابق مراکش کشتی حادثہ نہیں قتل عام تھا، ملزمان…

حجاج اللہ کے مہمان، ان کی معاونت میں کوتاہی برداشت نہیں کروں گا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حجاج کرام اللہ تعالیٰ کے مہمان ہیں، ان کی معاونت میں کسی قسم کی لاپرواہی برداشت نہیں کروں گا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت حج 2025 کی تیاریوں کے حوالے سے…

کرم: بگن آپریشن کے متاثرین کیلئے ہنگو میں عارضی کیمپ قائم کرنے کا فیصلہ

پشاور: کرم کے علاقے بگن میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے متاثرین کے لیے ہنگو میں عارضی کیمپ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ہنگو گوہرزمان کے مطابق علاقہ محمد خواجہ میں بگن متاثرین کےلیے عارضی کیمپ…

ہم 9 مئی والے نہیں 28 مئی والے ہیں، ہم ملک کے رکھوالے ہیں: مریم نواز

ڈیرہ غازی خان وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم 9 مئی والے نہیں 28 مئی والے ہیں، ہم ملک کے رکھوالے ہیں۔ڈیرہ غازی خان میں سکالر شپ پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم…

دھابیجی پمپنگ سٹیشن پر بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، کراچی کو پانی کی فراہمی معطل

کراچی: کراچی کو پانی فراہم کرنے والے دھابیجی پمپنگ سٹیشن پر بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا ہے۔ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق دھابیجی پمپنگ سٹیشن کی پمپنگ مکمل طور پر بند ہوگئی ہے جس کی وجہ سے شہر کو پانی…

کیا بلوچستان سے خیبرپختونخوا تک سارا الیکشن ہی غلط تھا؟ جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس میں کہا ہے کہ کیا بلوچستان سے خیبرپختونخوا تک سارا الیکشن ہی…

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ مکمل فعال، پہلی کمرشل پرواز لینڈ کر گئی

گوادر: پاک چین لازوال دوستی کا شاہکار، نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ مکمل طور پر فعال ہوگیا، کراچی سے پی آئی اے کی پہلی کمرشل پرواز گوادر ایئرپورٹ پر لینڈ کر گئیکراچی سے پی کے 503 نیوگوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی، افتتاحی…

تعلیمی اداروں میں طلبہ یونینز کی بحالی کے معاملے پر فریقین کو نوٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تعلیمی اداروں میں طلبہ یونینز کی بحالی کے معاملے پر وفاق اور متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کردیا۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 6 رکنی آئینی بنچ نے طلبہ یونینز کی…

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان میچ نہیں مذاکرات چل رہے ہیں: یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان میچ نہیں مذاکرات چل رہے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف اور حکومت…

7 روز میں جوڈیشل کمیشن نہ بنا توچوتھی میٹنگ نہیں ہوگی: بیرسٹر گوہر

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ 7 روز میں جوڈیشل کمیشن نہ بنا توچوتھی میٹنگ نہیں ہوگی۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہماری شرط ہے…