تازہ ترین خبریں

اس کیٹا گری میں 1222 خبریں موجود ہیں

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ لاہور کے علاوہ جہلم ، دینہ ،گجرات، ننکانہ صاحب اور دیگر شہروں میں بھی…

جوڈیشل کمیشن کااجلاس موخرکیا جائے،جسٹس منصور علی شاہ کا چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط

اسلام آبادسپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے جوڈیشل کمیشن کا 6دسمبر کا اجلاس موخر کرنے کیلئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس…

عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی تعداد76 ہو گئی

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی تعداد 76 ہو گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کی جانب سے بانی پی ٹی…

آئینی بنچ نے پی آئی اے کی نجکاری روکنے کا حکم واپس لے لیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نجکاری کا حکم واپس لیتے ہوئے کیس نمٹا دیا۔دوران سماعت ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ سپریم کورٹ نے پی آئی اے انتظامیہ کو نئے پروفیشنل…

سپریم کورٹ آئینی بینچ؛ جسٹس منصورعلی شاہ کے خلاف توہین عدالت کیس نمٹا دیا گیا

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سابق جج لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصورعلی شاہ کے خلاف توہین عدالت کیس نمٹا دیا۔دوران سماعت، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ محتسب کی طرف سے جسٹس منصور کو توہین عدالت کا نوٹس دیا…

پی آئی اے کی پروازوں سے پابندی ہٹانے کیلئے برطانوی پارلیمنٹ میں بھی گونج

لندن: پی آئی اے کی پروازوں سے پابندی ہٹانےکے لیے برطانوی پارلیمنٹ میں بھی آوازیں بلند ہونے لگیں۔پاکستانی نژاد برطانوی ممبر پارلیمنٹ یاسمین قریشی نے برطانیہ میں پی آئی اے کی پروازوں سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ کردیا، برطانوی ممبر…

پنجاب : ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافےکی منظوری

لاہور: پنجاب کابینہ نے ارکان صوبائی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی۔صوبائی کابینہ نے گزشتہ اجلاس میں ایکس ایجنڈا کے طور پر تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دی، کابینہ کی منظوری کے بعد تنخواہوں میں اضافے کا بل…

بشریٰ بی بی کے توشہ خانہ ٹو کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی:عدالت نے توشہ خانہ کیس ٹو میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔راولپنڈی کے سینٹرل جج شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ…

بھارتی بورڈ نے اپنے ملک میں ہونیوالے ایونٹس کےلیے ’’ہائبرڈ ماڈل‘‘ مسترد کردیا

چیمپیئنز ٹرافی کے معاملے پر ہائبرڈ ماڈل کی ضد کرنے والے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے اپنے ملک میں ہونے والے آئی سی سی ایونٹس کےلیے ہائبرڈ فارمولا ماننے سے انکار کردیا۔ دی ٹیلی گراف کی رپورٹ…

مظاہرین کو دارالحکومت میں کھلی چھوٹ دینے کے متحمل نہیں ہوسکتے تھے: اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سٹیٹ گیسٹ کی آمد پر ہی احتجاج کی کال کیوں دی گئی، اہم موقع پر احتجاج کی کال سے سیاسی جماعت کی بدنیتی ثابت ہوتی ہے۔ اسلام…