تازہ ترین خبریں

اس کیٹا گری میں 1222 خبریں موجود ہیں

معاشی استحکام کی بنیادوں کی مضبوطی کیلیے نجی شعبے کا کردار اہم ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی آئی ہے، اب ہم نے معاشی استحکام کی بنیادوں کو مضبوط کرنا ہے جس میں نجی شعبے کا…

پاکستان میں جنسی جرائم کے مرتکب افراد کی ٹیگنگ نظام کا آغاز

اسلام آباد:ملک میں بڑھتے ہوئے جنسی جرائم بالخصوص بچوں کے ساتھ جنسی زیادتیوں کی روک تھام کے لیے مجرموں کی ٹیگنگ کا نظام شروع کر دیا گیا ہے جس کے ذریعے ملک بھر میں سزا یافتہ مجرموں کی نگرانی کی…

پاکستان اور روس کے مابین دوطرفہ تجارت سمیت 8 معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد:ماسکو میں پاکستان اور روس کے مابین دوطرفہ تجارت سمیت 8 معاہدوں پر دستخط کر دیے گئے۔پاکستان اور روس کے درمیان 9ویں بین الحکومتی کمیشن کا اجلاس ماسکو میں ہوا جس میں وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد لغاری…

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

ریاض: وزیر اعظم کی دورہ ریاض کے دوران سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے خوشگوار ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات میں بڑی تبدیلی لانے کیلئے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ پاکستان…

روس کے ساتھ خام تیل کی خریداری کے لیے کوئی معاہدہ نہیں ہوا، مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے روس کے ساتھ خام تیل کی خریداری سے متعلق کسی قسم کے معاہدے کی تردید کر دی۔اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر پیٹرولیم نے کہا کہ روس کے ساتھ خام…

مضبوط، شفاف اور منصفانہ مالیاتی نظام کا قیام ویژن ہے: مریم نواز

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مضبوط، شفاف اور منصفانہ مالیاتی نظام کا قیام ویژن ہے۔بینکوں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ مالیاتی تنظیموں، ماہرین اور معاشی ترقی…

ڈیپ فیک ویڈیوز کو خواتین کو بدنام کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے: عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ڈیپ فیک ویڈیوز کو خواتین کو بدنام کرنے کیلئے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔فرانسیسی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پاکستان…

پیسوں کا لالچ؛ کزن کو قتل اور انگوٹھا کاٹ کر 10 لاکھ روپے نکلوانے والا خالہ زاد گرفتار

پیسوں کی لالچ میں دوستوں کے ساتھ مل کر خالہ زاد بھائی کو قتل کرکے انگوٹھا کاٹنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق تھانہ ہاوسنگ کالونی شیخوپورہ پولیس کو مشکوک کار کی تلاشی پر بوری بند نوجوان…

پی ٹی آئی نے غلط کیا تو حکومت نے بھی تو غلط ہی کیا: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت اور انتظامیہ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے امن و امان بحال کرنا تھا لیکن آپ نے تو پورا اسلام آباد بند کر دیا، پی ٹی آئی…

پنجاب: اینٹی سموگ پلان کے تحت سرکاری و نجی گاڑیوں کی جانچ پڑتال کا فیصلہ

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اینٹی سموگ پلان کے تحت سرکاری اور نجی تمام گاڑیوں کی جانچ پڑتال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں تمام گاڑیوں…