تازہ ترین خبریں
سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں بڑا اضافہ
کراچی: کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منفی زون میں بند ہونے والی سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے کو مل رہی ہے۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ کے 100…
افغان شہری این اوسی کے بغیر31 دسمبرکے بعد اسلام آباد میں نہیں رہ سکیں گے: محسن نقوی
اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ افغان شہری این اوسی کے بغیر 31دسمبر کے بعد اسلام آباد کی حدود میں نہیں رہ سکیں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے…
مظاہرین کی اموات کی خبریں جھوٹی، من گھڑت ہیں: سکیورٹی ذرائع
اسلام آباد: سکیورٹی ذرائع نے اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج کے دوران مظاہرین کی اموات کی خبریں جھوٹی اور من گھڑت قرار دے دیں۔اس حوالے سے سکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر چند لوگوں کی جانب…
کسی کو ریاست کی عملداری چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دینگے : چیف کمشنراسلام آباد
اسلام آباد: چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کاکہنا ہے کہ کسی کو ریاست کی عملداری چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دینگے۔آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی اور چیف کمشنر محمد علی رندھاوا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
راولپنڈی میں پبلک ٹرانسپورٹ اور بس اڈے کھول دیئے گئے
راولپنڈی : راولپنڈی میں پبلک ٹرانسپورٹ اور بس اڈے کھول دیئے گئے ہیں جبکہ موبائل سروس اور انٹرنیٹ سروس بھی بحال ہو چکی ہے تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کا احتجاج ختم ہونے کے بعد راولپنڈی میں 5 روز…
پی ٹی آئی قافلے ڈی چوک پہنچ گئے، فوج نے کنٹرول سنبھال لیا
اسلام آباد:پی ٹی آئی قافلہ بشریٰ بی بی کی قیادت میں زیرو پوائنٹ سے جناح ایونیو کی طرف رواں دواں ہے جبکہ پاک فوج نے ڈی چوک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے، پولیس کی جانب سے شدید شیلنگ اور کارکنان…
پی ٹی آئی احتجاج، سٹاک مارکیٹ کریش کر گئی،سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان
کراچی:پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث سٹاک مارکیٹ کریش کر گئی، جس سے سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔ نجی ٹی وی کےمطابق ملک میں جاری سیاسی صورتحال کے باعث سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی پر سٹاک مارکیٹ…
کون مذاکرات نہیںچاہتا، محسن نقوی نے خفیہ ہاتھ کا بتا دیا
اسلام آباد: وزیرداخلہ محسن نقوی کاکہنا ہے کہ حکومت کسی صورت جانی نقصان نہیں چاہتی ،کوشش تھی کہ اسلام آباد کی سڑکوں پرتماشہ نہ بنے، پی ٹی آئی قیادت بھی خون خرابہ نہیں مذاکرات چاہتی ہے مگر خفیہ ہاتھ ہونے…
راستوں کی بندش: اسلام آباد اور راولپنڈی میں پیٹرول کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ترجمان آئل ٹینکرزکانٹریکٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ راستوں میں رکاوٹوں کے سبب اسلام آباد اور راولپنڈی میں ڈیپوز سے پیٹرول پمپوں تک سپلائی…
فسادی اور شرپسند سیاسی تاریخ کا خونی باب لکھ رہے ہیں: مریم نواز
لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نےکہا ہے کہ فسادی اور شرپسند سیاسی تاریخ کا خونی باب لکھ رہے ہیں۔ ایک بیان میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شرپسندوں کی گاڑی سے رینجرز اہلکاروں کو کچل…