تازہ ترین خبریں
سموگ صورتحال: پنجاب یونیورسٹی کے امتحانات ملتوی
لاہور: سموگ کی صورتحال اور صوبے میں چھٹی کی وجہ سے پنجاب یونیورسٹی نے تمام شیڈولڈ امتحانات ملتوی کردیئے۔پنجاب یونیورسٹی نے تمام کلاسز کو آن لائن کرنے کی ہدایات کردیں جبکہ انتظامی شعبہ کے تمام افسران اور ملازمین کو بھی…
گوجرانوالہ: بھکاریوں کی دادی کے چالیسویں میں 12ہزار سے زائد گداگروں کی پرتعیش دعوت
گوجرانوالہ میں بھکاریوں کی دادی کے چالیسویں میں 12 ہزار سے زائد افراد کے کھانے کی دعوت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔متوفی خاتون کے پوتے کا کہنا ہے کہ ملک بھر سے برادری کے لوگ کھانے میں شریک…
ملک میں سموگ اور دھند کا راج برقرار، فضا بدستور مضرصحت
لاہور، ملتان: صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں سموگ اور دھند کا راج برقرار ہے جبکہ آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج بھی دنیا بھر کے شہروں میں دوسرے نمبر پر براجمان ہے۔باغوں کے شہر لاہور میں…
اسموگ: لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ، تین دن مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان
لاہور: پنجاب حکومت نے اسموگ کی بگڑتی صورتحال پر لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی۔پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس میں کہا کہ اسموگ کی بگڑتی صورتحال پر لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی کا…
پنجاب میں 4 سالہ بی ڈی ایس ڈگری پروگرام کا دورانیہ تبدیل
لاہور: پنجاب میں بیچلرز آف ڈینٹل سرجری (بی ڈی ایس) ڈگری پروگرام کا دورانیہ 4 سے بڑھا کر 5 سال کر دیا گیا۔یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کے بورڈ آف سٹڈیز ڈینٹسٹری کے 49 ویں اجلاس میں فیصلہ کیا گیا…
دیوسائی میں پھنسے افراد کوبچانے کیلئے پاک فوج کا ریسکیو آپریشن
لاہور،پاک فوج نے اسکردو میں دیوسائی کے مقام پر پھنسے افراد کو بچانے کے لیے آپریشن شروع کردیا۔ دو گاڑیوں میں تقریباً 14 مسافر گلتری سے بذریعہ دیوسائی اسکردو جا رہے تھے کہ شدید برف باری کے باعث دیوسائی میں…
آئینی بینچ میں آڈیوز لیک کمیشن سمیت 62مقدمات سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں 18 سے 22 نومبر پانچ روز کے لیے آڈیوز لیک کمیشن سمیت 62 مقدمات سماعت کے لیے مقرر کر دیے گئے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ تشکیل…
لاہورہائیکورٹ نے سموگ پر قابو پانے کیلئے حکومت کو اہم ہدایات جاری کردیں
لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے سموگ پر قابو پانے کے لیے پنجاب حکومت کو لانگ ٹرم پالیسی بنانے کی ہدایت کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کے حوالے سے درخواستوں کی سماعت کی، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب…
خاندان کے ساتھ حج کرنے والوں کے لیے حکومت نے بڑی سہولت کا انتظام کرلیا
اسلام آباد:خاندان کے ساتھ حج کرنے والوں کے لیے حکومت نے بڑی سہولت کا انتظام کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بمع خاندان حج کرنے والوں کو سہولت دینے کے لیے حکومت کی جانب سے اہم اقدام کیا گیا ہے، جس میں…
آرمی چیف نے غلط اور گمراہ کن معلومات کا تیزی سے پھیلاؤ اہم چیلنج قراردیدیا
اسلام آباد:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ، نشان امتیاز (ملٹری) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مارگلہ ڈائیلاگ 2024کی خصوصی تقریب سے خطاب کیا۔ مارگلہ ڈائیلاگ 2024کی خصوصی تقریب کا اہتمام اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی (IPRI) کی جانب…