تازہ ترین خبریں

اس کیٹا گری میں 1192 خبریں موجود ہیں

ٹرمپ کے صدر بننے پر عمران خان رہا ہوجائیں گے؟ امریکی ترجمان کا بیان سامنے آگیا

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے معمول کی پریس بریفنگ میں پاکستان کی سیاسی صورت حال بالخصوص تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی سے متعلق صحافیوں کے سوالات پر پالیسی بیان دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے…

پنجاب میں کسان گرین ٹریکٹراسکیم کا آغاز

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کسان گرین ٹریکٹراسکیم کا آغازکردیا، اس حوالے سے ڈیجیٹل قرعہ اندازی بھی کردی۔منصوبے کے مطابق اوکاڑہ میں 339، چکوال میں 111 اور ڈی جی خان میں 276 کاشتکاروں کو گرین ٹریکٹر دیئے جائیں گے، گرین…

مستونگ میں بم دھماکا، بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں اسکول کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں 5 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق اور دس سے زائد زخمی ہوگئے۔سیکورٹی حکام کے مطابق دھماکے کی زد میں اسکول کے بچوں کی وین سمیت پولیس…

چینی سفیر کے بیان پر پاکستان کا اظہا ر ناراضگی

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ چین کے پاکستان میں سفیر کا بیان حیران کن ہے جو دونوں ممالک کے سفارتی روایات کی عکاسی نہیں کرتا۔ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ…

وزیراعلیٰ پنجاب نے صحافیوں کو بڑی خو شخبر ی سنا دی

لاہور ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 3 ہزار 200 صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی وزیراطلاعات عظمی بخاری سے ملاقات میں صحافی کالونی لاہور فیز 2 کے لیے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت…

امریکی اراکین کانگریس کا عمران کیلئے خط ملکی معاملات میں مداخلت قرار

اسلام آباد ،امریکی کانگریس کے 62 اراکین کی جانب سے صدر جو بائیڈن کو عمران خان کی رہائی کے لیے لکھے گئے خط کے جواب میں پاکستانی پارلیمنٹ کے 160 اراکین نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ پاکستانی…

عمران خان کو سہولیات کی فراہمی ، احکامات جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ہدایت کی ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل مینوئل کے مطابق جس جس قسم کی سہولیات کے حقدار ہیں فراہم کریں۔ بانی پی ٹی آئی کو جیل…

پی ٹی اے کا ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بحال کرنے کا دعویٰ

اسلام آباد:پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں انٹرنیٹ کو مکمل طور پر بحال کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ترجمان پی ٹی اے کے مطابق ایس ایم ڈبلیو فور سب میرین کیبل سے فالٹ دور کرلیا گیا،…

پنجاب حکومت نے اسموگ کو آفت قرار دے دیا

پنجاب حکومت نے اسموگ کو آفت قرار دے دیا، باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔پنجاب نیشنل کلائمیٹ ایکٹ 1958 کے سیکشن 3 کے تحت اسموگ کو آفت قرار دیا گیا، صوبے بھر کے تمام ڈی سیز کو ریلیف کمشنرز کے…

پاکستان آنیو الے سکھ یاتریوں کیلئے بڑی خو شخبری

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے سکھ یاتریوں کیلئے پاکستان آمد پر کوئی ویزہ فیس نہیں ہو گی، سکھ یاتریوں کو ایئرپورٹ پر آدھے گھنٹے میں ویزہ ملے گا۔ وزیر داخلہ سے امریکا سے آئے سکھ یاتریوں کے 44…