تازہ ترین خبریں

اس کیٹا گری میں 1192 خبریں موجود ہیں

کار سرکار میں مداخلت کا الزام، ایمان مزاری شوہرسمیت گرفتار

آسلام آباد :کار سرکار میں مداخلت کے الزام میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو کار سرکار میں مداخلت پر آب پارہ پولیس نے…

وزیراعظم نے پاور شیئرنگ فارمولے پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرادی

لاہور: پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں پنجاب کی سطح پر پاور شیئرنگ فارمولے کے حوالے سے گورنر سردار سلیم حیدر نے پی پی کا مقدمہ چیئرمین بلاول بھٹو کے سامنے پیش کر دیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے معاملہ…

لاہور میں 15سالہ بچے کوزیادتی کے بعد بے دردی سے قتل کردیا گیا

لاہور کے علاقے میں 15 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے زیادتی کے بعد لڑکے کے پیٹ میں پریشر پائپ سے ہوا بھری، جس سے مقتول کا معدہ پھٹ گیا۔پولیس کا کہنا…

بانی پی ٹی آئی نے اپنے دو رہنماﺅں کی صلح کرادی ، فواد چودھری کو سخت پیغام

اسلام آباد :بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بیرسٹر سلمان اکرم راجہ اور فیصل چودھری کے مابین صلح کرا دی۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ فیصل چودھری کو دوبارہ بانی پی ٹی…

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں پہلا فل کورٹ اجلاس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس جاری ہے۔ذرائع کے مطابق فل کورٹ اجلاس میں ججز کے تحفظات سمیت مختلف عدالتی امور زیر غور آئیں گے۔ جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں…

وائٹ بال کرکٹ کپتان کون ہو گا، محسن نقوی نے بتادیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنادیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ون ڈے اور…

قیدی وین حملہ کیس: 86ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد:انسداد دہشت گردی عدالت نے اسلام آباد سنگجانی میں پولیس قیدی وین پر حملے کا کیس انسداد دہشت گردی عدالت نے 86 ملزمان کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ وین پر حملے کے وقت ملزمان میں پی ٹی…

ن لیگ کا بجلی بلوں میں ریلیف پر  مریم نواز کو خراج تحسین

لاہور:مسلم لیگ (ن) پنجاب کی تنظیم کاماڈل ٹاؤن پارٹی سیکرٹریٹ میں اجلاس ہوا، بجلی بلوں میں ریلیف پر وزیراعلیٰ پنجاب کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ن لیگ کا تنظیمی اجلاس پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کی زیر صدارت ہوا،…

سپریم کورٹ کی تمام عدالتوں کو لائیو سٹریمنگ سروس فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ کی تمام عدالتوں کو لائیو سٹریمنگ سروس فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سپریم کورٹ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس محمد علی مظہر کو ٹاسک دے دیا،…

وزیراعظم نے ایران کیخلاف اسرائیلی اقدام کو تشویشناک قراردیدیا

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہیں، اسرائیلی جارحیت سے علاقائی امن کو خطرہ لاحق ہے۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے…