تازہ ترین خبریں
سرکاری ملازمین کے بچوں کو اشتہار یا اوپن میرٹ کے بغیر نوکری دینے کی پالیسی ختم کرنیکا حکم
اسلام آباد ، سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کے بچوں کے کوٹے سے متعلق تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے اشتہار یا اوپن میرٹ کے بغیر سرکاری ملازمین کے بچوں کو ملازمت دینے کی پالیسی ختم کرنے کا حکم دیدیا۔سرکاری…
بلاول بھٹو کی عمر ایوب اور بیرسٹر گوہر سے ملاقات، آئینی ترامیم پر بات چیت
اسلام آباد: چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کی اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے ملاقات ہوئی۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کی عمرایوب اور بیرسٹر گوہر سے سرسری ملاقات گزشتہ روز قومی اسمبلی ہال…
ہیرا پھیری سے وزیراعظم بننے والے عمران خان خود پسند اور آکسفورڈ چانسلر کیلئے نااہل ہیں، برطانوی اخبار
لندن ،عمران خان طالبان کے معترف بھی رہے ہیں، سیاسی ظلم کا شکار نہ مظلوموں کے رہنما ہیں، انہیں 1980 کی دہائی میں ایک کرکٹر یا جریدوں میں احمقانہ داستانوں کے طور پر یاد کیا جاتا ہے: ٹیلی گراف۔ فوٹو…
الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں پر مشاورتی اجلاس بے نتیجہ ختم
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں پر ہونے والا مشاورتی اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا۔مخصوص نشستوں کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہوا، جس میں سیکرٹری قومی اسمبلی بھی موجود تھے۔ اجلاس میں مخصوص نشستوں کے حوالے…
ڈاکٹر عافیہ کی رہائی، وزیراعظم کا اہم اقدام ، امریکی صدر کو خط لکھ دیا
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے امریکا کے صدر جو بائیڈن کو خط لکھ دیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر جو بائیڈن کو لکھے گئے خط میں کہا کہ…
طالبہ سے مبینہ زیادتی : خصوصی کمیٹی نے وزیراعلیٰ کو رپورٹ دیدی
لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے زیادتی کے معاملے پر بنائی گئی خصوصی کمیٹی نے اپنی رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پیش کردی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ رپورٹ کے مطابق کالج میں لڑکی سے زیادتی کا…
پاکستانی اسپنرز کی تباہ کن بولنگ، دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست
ملتان میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ملتان کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے چوتھے روز کے کھیل…
حکومت کا آئینی ترمیم کل سینیٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے آئینی ترمیم سینیٹ میں کل پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے حکومتی سینیٹرز کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔ظہرانے کے بعد مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی نے…
پنجاب حکومت کا اپنی ملکیتی انشورنس کمپنی کے قیام کا فیصلہ
سرکاری خزانے کی بچت کیلئے پنجاب حکومت کا اپنی ملکیتی انشورنس کمپنی کے قیام کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ خزانہ کو قواعد و ضوابط اور دستاویزی کارروائی مکمل کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے، محکمہ خزانہ پنجاب کو انشورنس کمپنی کے…
عمران خان اور گرفتار کارکنان کی رہائی کیلئے کل بھرپور احتجاج کریں گے: علی امین گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ کل بانی پی ٹی آئی عمران خان اور گرفتار کارکنان کی رہائی کیلئے بھرپور احتجاج کریں گے۔ پی ٹی آئی کارکنان کے نام اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا…