دلچسپ و عجیب

اس کیٹا گری میں 209 خبریں موجود ہیں

دنیا کا سب سے بڑا اور قدیم ترین درخت

امریکی ریاست یوٹاہ میں پانڈو (سائنسی نام Populus tremuloides کہلانے والا پیڑ دنیا کے سب سے وسیع رقبے پر پھیلا ہوا اور قدیم ترین پودوں میں سے ایک ہے جس کے ڈی این اے کے نمونوں نے محققین کو اس…

بھکر: دولہا کیلئے کرنسی نوٹوں کا 35 فٹ لمبا ہار تیار

بھکر میں دولہا کے لیے کرنسی نوٹوں کا 35 فٹ لمبا ہار تیار کر لیا گیا۔ بھکر میں کوٹلہ جام کے رہائشی نے اپنے بھائی کی شادی میں تحفہ دینے کے لیے کرنسی نوٹوں کا 35 فٹ لمبا ہار تیار…

جوس خریدنے کے لیے رکنے والی خاتون لاکھوں ڈالر جیت گئی

امریکا میں جوس لینے کے لیے رکنے والی خاتون نے ڈھائی لاکھ ڈالر کی انعامی لاٹری جیت لی۔ امریکی ریاست شمالی کیرولائنا کے علاقے کیلی اسپہر نے لاٹری انتظامیہ کو بتایا کہ وہ اپنے علاقے میں ایک مارٹ پر نارنجی…

پائپ سے خود نہانے والی ہتھنی سوشل میڈیا پر وائرل

ایک ایشیائی ہتھنی کو جرمنی کے چڑیا گھر میں پائپ سے نہاتے ہوئے دیکھے جانے کے بعد اسے “نہانے کی ملکہ” کا نام دے دیا گیا ہے۔ میری نامی ہتھنی کو برلن کے چڑیا گھر میں اپنی سونڈ کا استعمال…

ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ہونے کی دعویدار پاکستانی لڑکی کی پرانی ویڈیو وائرل

منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی کا دعوی کرنے والی پاکستانی لڑکی کی پرانی ویڈیو پھر وائرل ہوگئی، جس میں وہ خود کو نہ صرف امریکی سیاست دان کی بیٹی قرار دیتی دکھائی دیتی ہیں بلکہ مسلمان ہونے کا…

پینگوئین اینٹارکٹیکا سے ہزاروں کلومیٹر کا سفر طے کرکے آسٹریلیا پینچ گئی

پہلی بار مشاہدے میں ایک ایمپیرر پینگوئین حیرت انگیز طور پر انٹارکٹک سے ہزاروں کلومیٹر تیر کے آسٹریلیا کے ساحل پر پہنچ گئی۔ قلت غذائیت کا شکار یہ پینگوئین مغربی آسٹریلیا کے قصبے ڈنمارک میں اوشین ساحل پر دیکھی گئی۔…

کیا جانوروں کو قدرتی آفت کا قبل از وقت پتہ چل جاتا ہے؟

جب کبھی موسم تبدیل ہو یا پھر کسی قدرتی آفت کی آمد ہو، سب سے پہلے جانوروں اور حشرات کو اس کا علم ہو جاتا ہے۔ محققین کے مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ جب کبھی کسی علاقے میں قدرتی…

میکسیکو: چمچے پر انڈا رکھ کر دوڑنے کی سب سے بڑی ریس

میکسیکو میں منعقد ہونے والے ایگ فیئر میں 2000 سے زائد نوجوانوں نے چمچے پر انڈے رکھ کر ریس لگانے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ میکسیکو کی ریاست ہیلِسکو میں ٹیپٹیٹلن پولٹری فارمرز کی جانب سے منعقد کیے…

گجرات میں کسان نے اپنی خوش قسمت گاڑی عالیشان طریقے سے دفنا دی

بھارتی ریاست گجرات کے ضلع امریلی میں ایک کسان کا خاندان خبروں کی زینت بن گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس خاندان نے اپنی ’خوش قسمت‘ گاڑی کی تدفین بہت ہی عظیم الشان طریقے سے کی جس کے لیے تقریب…

ہر بالغ شہری کو ایک لاکھ 32 ہزار روپےملیں گے ، مگر شرط کیا ؟

ایک ملک نے اپنے تمام شہریوں کو 478 ڈالرز (ایک لاکھ 32 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) دینے کا اعلان کیا ہے۔ درحقیقت اس ملک میں رہنے والوں کے ساتھ ساتھ اس کے بیرون ملک مقیم افراد کو بھی یہ…