دلچسپ و عجیب

اس کیٹا گری میں 209 خبریں موجود ہیں

جنوبی کیرولائینا: میڈیکل لیبارٹری سے 43 بندر فرار

امریکا کی ریاست جنوبی کیرولائینا میں میڈیکل لیبارٹری سے 43 بندر فرار ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بیوفورٹ کاؤنٹی کی لیبارٹری سے بھاگنے والے بندروں کی تلاش جاری ہے۔ حکام نے کہا ہے کہ فرار بندر کسی بیماری…

فلپائن میں مرغے کی شکل کی سب سے بڑی عمارت

فلپائن میں سیاحوں کے ایک تفریحی مرکز کی عمارت دنیا کے سب بڑی مرغے کی شکل کی بنی ہوئی ہے۔ 114 فٹ اور 7 انچ بلند دنیا کی سب سے بڑی عمارت کو گنیز ورلڈ ریکارڈ سے نوازا گیا ہے۔…

لنچ باکس بھولنے والے کی قسمت کا ستارہ چمکا، کروڑ پتی بن گیا

کیلیفورنیا: امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک شخص کی معمولی سی غلطی نے اس کی زندگی بدل دی۔ مشہور کہاوت ہے کہ “ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے”، لیکن اس شخص نے اپنی بیوی کی بات نہ…

ایسا گاؤں جہاں تنہائی دور کرنے کیلئے جگہ جگہ گڑیائیں نصب ہیں

جاپان میں ایک چھوٹے سے گاؤں جسے اچینونو کہا جاتا ہے، میں 60 سے بھی کم رہائشی رہتے ہیں اور ان میں سے زیادہ تر بوڑھے ہیں جنہوں نے اپنی تنہائی کو دور کرنے کیلئے انسانی قد جتنے گُڈے جگہ…

چیٹ جی پی ٹی میں نیا فیچر متعارف

اوپن اے آئی نے اپنے چیٹ جی پی ٹی جنریٹیو اے آئی چیٹ بوٹ کو سرچ انجن کی صلاحیتوں کے ساتھ لیس کردیا ہے جو کہ گوگل کے کئی دہائیوں سے جاری ویب سرچ انجن پر غلبے کی پہلی سیڑھی…

چینی کمپنی کی اپنے ملازمین کے لیے’’ اداسی کی چھٹیاں‘‘ متعارف

چین کی فیٹ ڈانگ لائی نامی سپر مارکیٹ نے اپنے ملازمین کے لیے سال میں 10 دن کی اداسی کی چھٹیاں ’’سیڈ لیوز‘‘ متعارف کروا دی ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق فیٹ ڈانگ لائی نامی سپرمارکیٹ کے ملازمین اگر اُداس…

ڈاکو ڈلیوری بوائے سے اسلحے کے زور پر 4 پیزا لے اڑے

فیصل آباد میں پیزا خور ڈکیت گروہ سرگرم ہوگئے، ڈاکو ڈلیوری بوائے سے اسلحے کے زور پر 4 پیزا لے اڑے۔ پولیس کے مطابق رات گئے فون کال کے ذریعے کہکشاں کالونی کے پتے پر پیزا ڈلیور کرنے کا آرڈر…

دنیا کا سب سے بڑا مگرمچھ چل بسا

آسٹریلیا میں موجود دنیا کا سب سے بڑا مگرمچھ 100 سال سے زائد عمر میں چل بسا۔ آسٹریلیا کے ایک وائلڈ لائف سینکچری نے اعلان کیا کہ دنیا کا سب سے بڑا مگرمچھ، کاسیئس، جو قید میں رہنے والا سب…

قومی ترانہ پڑھتے ہوئے امریکی گلوکارہ کے منہ سے گالی نکل گئی

امریکی انتخابی مہم کے دوران ٹی وی پر براہ راست مباحثے کے وقت قومی ترانہ پڑھتے وقت امریکی گلوکارہ کے منہ سے گالی نکل جانے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد گلوکارہ نے معافی مانگ لی۔برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی…

امریکہ میں چرس پینے والوں کی تعداد الکوحل استعمال کرنے والوں سے متجاوز

امریکہ میں پہلی مرتبہ روزانہ کی بنیاد پر چرس پینے والوں کی تعداد الکوحل استعمال کرنے والوں سے بڑھ گئی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق تازہ تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ تبدیلی 40 سال کے…