دنیا

اس کیٹا گری میں 466 خبریں موجود ہیں

ٹرمپ کا کینیڈا کو ایک بار پھر امریکا کی 51 ویں ریاست بنانے کی خواہش کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے کینیڈا کو ایک بار پھر امریکا کی 51 ویں ریاست بنانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ محصولات میں اضافے سے کچھ تکلیف ہوگی لیکن اس کے نتائج…

بھارت کا جنگی جنون: دفاعی بجٹ میں 9.5 فیصد اضافے کی تجویز

نئی دہلی: بھارت کے مالی سال 26-2025 کے وفاقی بجٹ میں 6.81 ٹریلین روپے کے دفاعی اخراجات کی تجویز پیش کی گئی ہے جو گزشتہ سال کے ابتدائی تخمینوں سے 9.5 فیصد زیادہ ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بجٹ میں تجویز…

جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں میں مزید 2 فلسطینی شہید،23 گھر تباہ

غزہ: غزہ جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل کی مغربی کنارے میں جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔عرب میڈیا کےمطابق اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے ایک نوجوان اور معمر شخص کو شہید کردیا جبکہ جنین کیمپ میں 23 گھروں کو دھماکے…

امریکی انخلا کے بعد افغانستان میں 371 ارب ڈالر کی امداد تقسیم

اسلام آباد:افغانستان میں امریکا کی امدادی کارروائیوں کے حوالے سے اسپیشل انسپکٹر جنرل فار افغان ری کنسٹرکشن (SIGAR) کی تازہ ترین رپورٹ سامنے آگئی ہے۔رپورٹ کے مطابق اگست 2021 میں افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد سے تقریباً 3۔71 بلین…

نیتن یاہو کی اہلیہ پر ہراسگی کا الزام ،فوجداری تحقیقات شروع

یروشلم:اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کی اہلیہ سارہ نیتن یاہو کے خلاف اسرائیلی پولیس نے کرمنل انوسٹی گیشن شروع کردی ہے. سارہ نیتن یاہو پر دسمبر میں ٹیلی ویژن نیوز کی تحقیقات کے نشر ہونے کے بعد اپنے شوہر…

ٹرمپ نے فضائی حادثے کا ذمہ دار جو بائیڈن اور ڈیموکریٹک پارٹی کو ٹھہرا دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن فضائی حادثے کا ذمہ دار سابق صدر جو بائیڈن اور ڈیموکریٹک پارٹی کو ٹھہرا دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس میں خطاب کے دوران بغیر ثبوت فراہم کیے ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا…

اسرائیلی جیل سے 22 سال بعد آزاد ہونیوالے شخص کی پہلی بار اپنی دو بیٹیوں سے ملاقات

گزشتہ روز یرغمالیوں کے بدلے اسرائیلی جیل سے آزاد ہونے والے فلسطینی قیدیوں میں ایک شخص ایسا بھی تھا جس نے زندگی میں پہلی مرتبہ اپنی 2 بیٹیوں سے ملاقات کی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز 3…

سعودی لیبر مارکیٹ میں کارکنوں کی تعداد میں 36 فیصد اضافہ ریکارڈ

ریاض: سعودی عرب کی لیبر مارکیٹ میں کارکنوں کی تعداد میں 36 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سعودی وزیر افرادی قوت و سماجی بہبود آبادی احمد سلیمان الراجحی نے ریاض میں گلوبل لیبر مارکیٹ کانفرنس کے وزارتی اجلاس سے خطاب…

اردن کا فلسطینیوں کو ان کی سرزمین پر برقرار رکھنے کے اٹل مؤقف کا اعادہ

عمان: اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے فلسطینیوں کو ان کی سرزمین پر برقرار رکھنے کی ضرورت پر اپنے مضبوط مؤقف کا اعادہ کیا ہے۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اردن کی شاہی عدالت کے جاری بیان میں بتایا گیا…

ابوظہبی میں چین کے نئے سال کی تقریبات، تاریخی، سٹریٹجک تعلقات اجاگر

ابوظہبی،متحدہ عرب امارات میں چین کے نئے سال کی تقریبات جاری ہیں، اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان تاریخی اور سٹریٹجک تعلقات کو اجاگر کیاگیا۔مقامی میڈیا کے مطابق ابوظہبی کے ام الامارات پارک میں منعقدہ بڑی ثقافتی تقریب کا…