دنیا

اس کیٹا گری میں 466 خبریں موجود ہیں

امریکا کی جانب سے پناہ گزینوں کی بے دخلی، مغرب کی دہری پالیسی

اسلام آباد: امریکا کی جانب سے پناہ گزینوں کی بے دخلی مغرب کے دہرے معیار کی عکاسی کرتی ہے-غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیڑھ ہزار سے زائد افغانی پناہ گزینوں کے طور پر امریکا میں داخل ہونے کے اہل…

اسرائیلی ظلم کیخلاف مزاحمت تب تک رہے گی جب تک قبضہ اور جبر رہے گا: ایران

ڈیووس: ایرانی اسٹریٹجک امور کے نائب صدر جواد ظریف نے کہا کہ مزاحمت تب تک رہے گی جب تک قبضہ اور جبر رہے گا۔ایرانی سٹریٹجک امور کے نائب صدر جواد ظریف نے ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم میں گفتگو کرتے…

برطانیہ کا فلسطینیوں کیلئے امداد کی روانی یقینی بنانے کا مطالبہ

لندن: برطانیہ نے فلسطینیوں کیلئے امداد کی روانی یقینی بنانے کا مطالبہ کر دیا۔برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے اپنے اسرائیلی ہم منصب بنجمن نیتن یاہو کو اس بات کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے کہ جنگ بندی…

چین نے کیوبا کو دہشتگردوں کی فہرست میں دوبارہ شامل کرنا امریکی غنڈہ گردی قرار دیدیا

بیجنگ: چین نے کیوبا کو دہشتگردوں کی فہرست میں دوبارہ شامل کرنا امریکی غنڈہ گردی قرار دیدیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گو جیاکون نے گزشتہ روز کہا کہ امریکا کی جانب سے فہرست کا بار بار…

سفاک بھارتی فوجی نے بیوی کو قتل کرکے پریشر ککر میں ابال دیا

بھارت کے شہر حیدرآباد میں سفاک سابق فوجی نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو قتل کرنے کے بعد اس کے جسم کے ٹکرے کیے اور انہیں پریشر ککر میں ابال کر اپنے جرم پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی۔…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مصنوعی ذہانت پروجیکٹ شروع کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت پروجیکٹ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اے آئی انفراسٹرکچرمیں 500ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی، بہت جلد امریکا میں…

امریکا میں مقیم غیر قانونی بھارتی تارکین کے گرد شکنجہ سخت، بے دخل کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکا میں مقیم غیرقانونی بھارتی تارکین وطن کے گرد شکنجہ سخت کردیا گیا، امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے غیر قانونی تارکین وطن کو بے دخل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق بھارت امریکا میں مقیم غیر قانونی رہائش…

حماس کے حملوں کو روکنے میں ناکامی پر اسرائیلی آرمی چیف مستعفی

تل ابیب: اسرائیلی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ہرزی ہلیوی نے حماس کے 7 اکتوبر 2023 کے حملے روکنے میں ناکامی پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کے سربراہ…

بھارتی عدالتیں زیادتی کا شکار خواتین کو انصاف کی فراہمی میں ناکام

نئی دہلی: بھارتی عدالتیں زیادتی کا شکار خواتین کو انصاف فراہم کرنے میں ناکام ہو گئیں۔مودی سرکار کے دور میں بھارت کی مائیں ، بہنیں اور بیٹیاں اپنے ہی محافظوں کے ہاتھوں لٹنے لگیں ، بھارت میں خواتین مسلسل جنسی…

ترکیہ کے کثیر المنزلہ ہوٹل میں خوفناک آتشزدگی، 66 افراد ہلاک

کارتالکیا: ترکیہ کے ’سکی ریزورٹ ہوٹل‘ میں رات گئے آگ بھڑک اُٹھی جہاں 234 مہمان ٹھہرے ہوئے تھے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آگ ترکیہ کے صوبے بولو میں کے علاقے کارتالکیا کے 11 منزلہ ریزروٹ ہوٹل کی چوتھی منزل…