دنیا

اس کیٹا گری میں 295 خبریں موجود ہیں

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای محفوظ مقام پر منتقل

تہران: حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو بھی محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا جبکہ اپنے بیان میں انہوں نے تمام مسلمانوں کو…

حزب اللہ نے حسن نصراللہ کی شہادت کی تصدیق کردی

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حز ب اللہ نے سربراہ حسن نصر اللہ کی اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے کی تصدیق کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے جاری پیغام میں حسن نصر اللہ کی شہادت کی…

اقوام متحدہ میں نیتن یاہو کی تقریر کے دوران پاکستان کا احتجاجاً واک آؤٹ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے خطاب کے لیے آنے پر پاکستان سمیت کئی ممالک کے وفد نے غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاجاً تقریر سے واک آؤٹ کیا۔ شہباز شریف…

عالمی برادری اسرائیل کا احتساب اور جنگ بندی کا مطالبہ کریں،وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی، بربریت کامظاہرہ کررہاہے، فلسطینیوں پر مظالم اور بربریت کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ واشنگٹن میں فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وزیراعظم شہبازشریف…

وزیراعظم کی بنگلہ دیشی عبوری حکومت کے سربراہ سے ملاقات

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس سے ملاقات کی اور انہیں دورہ پاکستان کی دعوت دیتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو…

غزہ میں جنگ بندی کی فوری ضرورت ہے: صدر بائیڈن

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کی فوری ضرورت ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ فریقین معاہدے کو حتمی شکل دیں۔ نیویارک میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سربراہی اجلاس سے خطاب…

غزہ میں اقوام متحدہ اور مغربی اقدار مر رہی ہیں، صدر اردگان

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے غزہ پر عدم فعالیت پر اقوام متحدہ پر تنقید کی ہے اور اسرائیل پر الزام لگایا ہے کہ وہ فلسطینی سرزمین کو “دنیا کے سب سے بڑے بچوں اور خواتین کے قبرستان” میں…

اسرائیل کی لبنان پر بمباری؛ خواتین بچوں سمیت 356 شہید، 1200 سے زائد زخمی

بیروت: اسرائیلی فوج کی لبنان میں وحشیانہ بمباری میں خواتین اور بچوں سمیت 356 افراد شہید اور 1200 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان…

حزب اللہ کا جوابی حملہ، اسرائیل کی فوجی تنصیبات پر راکٹ داغ دیئے

بیروت : اسرائیلی فوج کے حملے کے جواب میں لبنانی تنظیم حزب اللہ نے شمالی اسرائیل میں اسرائیلی فوجی تنصیبات پر راکٹ داغ دیئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فورسز کی جانب سے حزب اللہ کے راکٹ لانچر…

لبنان :واکی ٹاکیز میں دھماکوں سے نقصانات کی تفصیل سامنے آگئی

بیروت : لبنان کے مختلف علاقوں میں واکی ٹاکی ڈیوائسز میں دھماکوں سے ہونے والے نقصان کی تفصیل سامنے آگئی ہے غیرملکی میڈیا کے مطابق دھماکوں میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 300 سے زائد زخمی ہوچکے،دھماکوں سے ایک عمارت…