دنیا
حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدہ طے پاگیا
دوحہ: قطری وزیر اعظم نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا اعلان کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان کی حماس اور اسرائیلی وفود سے ملاقات ہوئی، حماس رہنما خلیل الحیہ کی سربراہی میں وفد نے قطر…
سعودیہ نے حج کے سفر کیلئے نسک پورٹل کا اپ ڈیٹ ورژن لانچ کردیا
ریاض: سعودیہ نے حج کے سفر کیلئے نسک پورٹل کا اپ ڈیٹ ورژن لانچ کر دیا۔مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزیر حج وعمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے جدہ میں سفرِحج کے حوالے سے ’’ نسک‘‘ پورٹل…
کویت کے سابق وزیر داخلہ کو کرپشن کیسز میں 14 سال قید کی سزا
کویت سٹی: کویت میں عدالت نے سابق وزیر داخلہ اور دفاع شیخ طلال الخالد کو عوامی فنڈز میں کرپشن کے مقدمے میں 7 سال قید کی سزا سنا دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کویتی عدالت نے سابق وزیر سے ساڑھے…
بھارت میں مذہبی، نسلی اور لسانی شدت پسندی عروج پر
منی پور: بھارت میں اس وقت مذہبی، نسلی اور لسانی شدت پسندی کے عروج پر ہے۔سکیورٹی خدشات کے پیش نظر شمال مشرقی ریاستوں منی پور، ناگالینڈ اور ميزورم کا دورہ کرنے والے غیر ملکی سیاحوں پر پابندیاں عائد کر دی…
جنوبی کوریا کے معطل صدر یون سک یول گرفتار
سیئول: جنوبی کوریا کے معطل صدر یون سک یول کو گرفتار کرلیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کے معطل صدر یون سک یول کو گرفتارکرنے کے لیے تفتیش کار ان کی سرکاری رہائش گاہ کے کمپاؤنڈ…
شیخ حسینہ اور ان کے خاندان کے خلاف مختلف کیسز دائر
ڈھاکہ: شیخ حسینہ کے خاندان کے گرد قانون کا گھیرا تنگ، بنگلا دیش کے انسداد کرپشن کمیشن نے شیخ حسینہ اور ان کے خاندان کیخلاف مختلف کیسز دائر کر دیئے۔انسداد کرپشن کمیشن نے شیخ حسینہ، صائمہ وزید اور 14 دیگر…
امریکا کا کیوبا کو دہشتگردی کے سرپرستوں کی لسٹ سے نکالنے کا اعلان
واشنگٹن: امریکا نے کیوبا کو دہشت گردی کے ریاستی سرپرستوں کی فہرست سے نکالنے کا اعلان کر دیا۔وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر جو بائیڈن نے کیوبا کو دہشت گردی کے ریاستی سرپرستوں کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔…
خوفناک آگ سے متاثرہ لاس اینجلس میں گلابی رنگ نے ہر چیز کو کیوں ڈھانپ رکھا ہے؟
لاس اینجلس میں ایک ہفتے سے لگی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا ہےکیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے گلابی رنگ کا ایک کیمیکل استعمال کیا جا رہا ہے تاہم ہر تدبیر…
ہمارے حریف کمزور، غزہ جنگ بندی معاہدے کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں: جوبائیڈن
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے عہدہ چھوڑنے سے قبل خارجہ پالیسی پر تقریر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے حریف کمزور ہو چکے ہیں، غزہ جنگ بندی معاہدے کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ امریکا…
لاس اینجلس میں لگی تباہ کن آگ تیز ہواؤں سے مزید پھیلنےکا خطرہ
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگی آگ کا تیز ہواؤں کی وجہ سے مزید تباہ کن شدت اختیار کرنے کا خدشہ بڑھ گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لگی آگ پر ایک ہفتہ…