دنیا
دو منٹ کا مہمان ہوں‘، شوہر کی خودکشی سے قبل اہلیہ کو ویڈیو کال
نئی دہلی :بھارتی ریاست راجستھان کے شہر آگرہ کے ہوٹل میں قیام پذیر ریڈیولوجسٹ ڈاکٹر نے خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق آگرہ کے ہوٹل میں ٹھہرے ڈاکٹر نے خودکشی جیسا سخت قدم اٹھانے سے قبل اپنی بیوی کو دل دہلا…
پاکستان غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے ممالک میں پانچویں نمبر پر آگیا
کراچی:غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے ممالک میں پاکستان پانچویں نمبر پر آگیا، 2022 تک پاکستان غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے 10 سرفہرست مملک میں شامل نہیں تھا۔ غیر قانونی ترک وطن کے بارے میں قومی کمیشن…
غزہ میں 50 ہزار سے زائد بچوں کے فوری علاج میں مدد کی جائے: اقوام متحدہ کی اپیل
غزہ: اقوام متحدہ نے اپیل کی ہے کہ غزہ میں 50 ہزار سے زائد بچوں کے فوری علاج میں مدد کی جائے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر برائے انسانی امور ’اوچا‘ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ…
والدہ کے علاج میں پیچیدگیاں پیدا کرنے پر بیٹے نے ڈاکٹر کو چاقو سے حملہ کرکے زخمی کردیا
نئی دہلی :بھارت میں ایک بیٹے نے ماں کے علاج میں پیچیدگیاں پیدا کرنے کے شبے میں ڈاکٹر پر چاقو سے حملہ کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ چنئی شہر میں پیش آیا جہاں ایک شخص نے ڈاکٹر کو چاقو…
ٹرمپ ٹیم نے پینٹاگون افسران کو برطرف کرنے کی تیاری شروع کردی: خبر ایجنسی کا دعویٰ
واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ کی عبوری ٹیم نے امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون کے افسران کو برطرف کرنے کے لیے لسٹیں بنانےکا آغاز کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی عبوری ٹیم نے متعدد…
لبنان میں حزب اللہ کیساتھ جھڑپ میں 6 اسرائیلی فوجی ہلاک
اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ اس کے 6 اہلکار حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں مارے گئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ جھڑپ اس وقت ہوئی جب برّی کارروائیوں کو وسعت دینے کے لیے اسرائیلی فوجی اپنی…
عرب لیگ اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرانے کیلئے سرگرم
ریاض: عرب لیگ اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرانے کے لئے سرگرم ہوگئی۔عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابو الغیط کہتے ہیں اقوام متحدہ کے رکن ممالک جلد اسرائیلی رکنیت کے خلاف ووٹ دیں گے، ووٹنگ کے بعد…
اسرائیل کے فضائی حملے، مسجد پر بھی بمباری، مزید 27 فلسطینی شہید
غزہ: اسرائیلی فورسز کے غزہ کے بے گھر فلسطینیوں پر حملے تھم نہ سکے، اسرائیلی فضائی حملے میں صبح سے اب تک 27 فلسطینی لقمہ اجل بن گئے۔دیرالبلاح میں مسجد پر فضائی حملے میں 6 فلسطینی شہید ہوگئے اور متعدد…
ٹرمپ نے ایلون مسک کو اپنی انتظامیہ میں اہم ذمہ داری سونپ دی
واشنگٹن : امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کو اپنی انتظامیہ میں اہم ذمہ داری تفویض کر دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق صدارتی انتخابات میں کامیابی کے…
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے کوپ 29 کا آغاز، عالمی رہنما اور ماہرین کی شرکت
باکو:آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق عالمی کانفرنس کوپ 29 جاری ہے جس میں دنیا بھر سے سیکڑوں عالمی رہنما اور ماہرین شرکت کر رہے ہیں۔ کانفرنس آف پارٹیز کے 29ویں کلائمیٹ ایکشن سربراہی اجلاس میں شریک…