دنیا
جمائما گولڈ سمتھ جنوبی افریقا میں پہاڑی سے گر کر زخمی
کیپ ٹاؤن: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ جنوبی افریقا میں پہاڑی سے گر کر زخمی ہوگئیں۔رپورٹس کے مطابق جمائما گولڈ سمتھ ہائیکنگ کے دوران گر کر زخمی ہوئیں، ان کو…
پاکستان اقلیتوں کیلئے سازگار ، بھارت بدترین ملک ثابت
اسلام آباد: پاکستان اقلیتوں کے حقوق اور ان کے تحفظ کے اعتبار سے سب سے زیادہ سازگار جبکہ بھارت بدترین ملک ثابت ہو گیا۔بھارت نے حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کے عرس کے لیے صرف 100 پاکستانی عازمین کو ویزے…
شام: ترک دھڑوں اور شامی ڈیمو کریٹ فورسز میں جھڑپیں، 100 افرادہلاک
دمشق: شمالی شام میں ترک دھڑوں اور شامی ڈیموکریٹ فورسز میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔سیریئن آبزرویٹری فارہیومن رائٹس کے مطابق جھڑپوں میں مزید 100 افراد ہلاک ہو گئے، ہلاک ہونے والوں میں 85 ایس ڈی ایف اور 15 ترک…
کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے مستعفی ہونے کا امکان
اوٹاوا: کینیڈین اخبار نے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے جلد مستعفی ہونے کا دعویٰ کردیا۔کینیڈین اخبار دی گلوب اینڈ میل کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے مستعفی ہونے کا امکان ہے تاہم اب تک کوئی حتمی…
امریکا کی30 ریاستوں میں شدید برفباری، 6 میں ایمرجنسی نافذ
واشنگٹن: امریکا کی 30 ریاستیں اس وقت برفباری اور شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں جس سے امریکیوں کا نظام زندگی مفلوج ہوگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا اس وقت سخت سرد موسم کا شکار ہے اور اس…
صیہونی فورسز کی غزہ میں وحشیانہ بمباری، مزید 63 فلسطینی شہید
غزہ: اسرائیل کی غزہ میں وحشیانہ بمباری جاری رہی، تازہ حملوں میں مزید63 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔المواصی میں محفوظ قرار دیئے گئے علاقے پر بمباری سے بارہ فلسطینی شہید ہوگئے، اسرائیل کا خان یونس میں غزہ کے کمانڈ…
سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز شدید مندی ، پاکستانی روپیہ مستحکم
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کے بعد مندی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے جبکہ پاکستان کرنسی کی قدر میں معمولی استحکام آیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کا آغاز مثبت زون…
کیا بشارالاسد کو روس میں قتل کرنے کیلیے زہر دیا گیا؟
شام کے سابق صدر بشار الاسد کو روس میں مبینہ طور پر زہر دے کر قتل کرنے کی کوشش کا انکشاف ہوا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 59 سالہ سابق شامی صدر بشارالاسد نے روس کے دارالحکومت ماسکو میں طبیعت خراب…
ملک و قوم کے بانی مجیب الرحمان نہیں جنرل ضیا الرحمان ہیں؛ بنگلادیش کا تعلیمی نصاب تبدیل
بنگلادیش :حسینہ واجد حکومت کے خاتمے کے بعد بننے والی عبوری حکومت نے نیا تعلیمی نصاب مرتب کرلیا.بنگلادیش میں شیخ حسینہ واجد کی 15 سالہ آمرانہ طرز حکومت کے خاتمے کے بعد بننے والی عبوری حکومت نے حقائق کو درست…
پاکستان میں دہشتگردی اور ٹارگٹ کلنگ میں بھارت کا گھناؤنا کردار بے نقاب
واشنگٹن: امریکی اخبار نے دہشت گردی اور سنگین انسانی جرائم میں ملوث بھارت کا سیاہ چہرہ عالمی سطح پر بے نقاب کر دیا۔عالمی جریدے واشنگٹن پوسٹ نے بھارتی حکومت کی سرپرستی میں دنیا بھر میں ہونے والی دہشت گردی کو…