دنیا

اس کیٹا گری میں 301 خبریں موجود ہیں

یو اے ای میں قید 4 ہزار 700 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک

اسلام آباد:حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات میں قید 4 ہزار 700 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کردیے۔ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات میں کل 5 ہزار 292 پاکستانی مختلف جرائم میں قید ہیں، متحدہ عرب امارات کی جانب سے حکومت؛پاکستان…

9 مئی مقدمات میں شہریوں کو فوجی عدالتوں سے دی گئی سزاؤں پر سخت تشویش ہے، امریکا

واشنگٹن:امریکا نے 9 مئی کے مقدمات میں فوجی عدالتوں کی جانب سے شہریوں کو سزائیں سنائے جانے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کی فوجی عدالتوں کی کارروائی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے…

اسرائیل نے اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کا اعتراف کرلیا

تل ابیب: اسرائیل نے پہلی بار عوامی سطح پر حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کا اعتراف کر لیا۔ اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم حوثی رہنماؤں کے ساتھ بھی وہی…

متحدہ عرب امارات کا دوسرا بحری جہاز 3 ہزار ٹن امدادی سامان لیکر بیروت روانہ

دبئی: متحدہ عرب امارات نے دوسرا بحری جہاز لبنان کےلیے روانہ کیا ہے جس پر تین ہزار ٹن امدادی سامان لدا ہے۔مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بحری جہاز جبل علی پورٹ سے بیروت کے لئے روانہ کیا گیا جو…

اسرائیلی فورسز کا فضائی حملہ، ایک ہی خاندان کے 7 بچوں سمیت 12 فلسطینی شہید

غزہ: غزہ میں اسرائیلی فورسز کے وحشیانہ حملے جاری رہے، صیہونی فوج کھنڈر بنے غزہ کو قبرستان بنانے پر تل گئی۔اسرائیلی فورسز کے حملوں میں 24 گھنٹے میں مزید 32 فلسطینی شہید جبکہ 54 زخمی ہو گئے، جبالیہ میں اسرائیلی…

صنعا اور الحدیدہ پر حملہ: حوثی ملیشیا کا اسرائیل سے بدلا لینے کا اعلان

صنعا: یمنی دارالحکومت صنعا اور الحدیدہ شہر کے مختلف مقامات پر اسرائیلی کی بمباری پر حوثی ملیشیا نے اس کا بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ترجمان حوثی گروپ یحییٰ سریع نے ایکس پلیٹ فارم پر…

غزہ میں فلسطینیوں کو جبری طور پر پیاسا رکھا جارہا: ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف

غزہ: ہیومن رائٹس واچ نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں کو جبری طور پر پیاسا رکھا جارہا ہے۔عالمی شہرت یافتہ انسانی حقوق کے ادارے ہیومن رائٹس واچ نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیل جس…

اسرائیل کی فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، 24 گھنٹے میں بچوں سمیت 40 افراد شہید

غزہ: اسرائیل کی غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رہی، 24 گھنٹے میں مزید 40 فلسطینی شہید اور 203 زخمی ہوگئے۔خان یونس میں اسرائیلی بمباری سے14 فلسطینی بچے اور خواتین شہید ہوگئے، جبالیہ میں اسرائیلی حملے سے 10 فلسطینی…

قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 5 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 5 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے جنت نظیر وادی کے ضلع کلگام میں داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کیا۔سرچ آپریشن…

معاشی ترقی کی عالمی درجہ بندی میں متحدہ عرب امارات کی ساتویں پوزیشن

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے شاندار ترقیاتی کامیابیوں کی بدولت عالمی درجہ بندی میں ساتویں پوزیشن حاصل کر لی ہے۔مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تازہ ترین 2024 گلوبل مسابقتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے…