زراعت ,کامرس

اس کیٹا گری میں 343 خبریں موجود ہیں

آئی ایم ایف ںے قرضوں کے بوجھ کو پاکستان کے لیے چیلنج قرار دیدیا

اسلام آباد: پاکستان میں آئی ایم ایف کے ریزیڈنٹ چیف نے قرضوں کے بوجھ کو پاکستان کے لیے چیلنج قرار دیا ہے۔جمعرات کو پاکستان ریٹیل بزنس کونسل کے زیراہتمام منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں آئی ایم ایف…

ای سی سی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کیلئے ٹیکس چھوٹ کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وزارت خزانہ ای سی سی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کیلئے ٹیکس چھوٹ کی منظوری دیدی، انکم ٹیکس چھوٹ…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد مندی کا رجحان

کراچی : پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد مندی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا تاہم مالی لین دین کے دوران 100انڈیکس میں 150 سے زائد پوائنٹس کی…

بھارت کے مقابلے میں پاکستانی گوشت کی اہمیت، انڈونیشیا کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد:انڈونیشیا نے پاکستانی گوشت کو عالمی مارکیٹ میں تسلیم کرتے ہوئے بھارت کے مقابلے میں پاکستان کے کم قیمت گوشت کو ترجیح دینا شروع کر دی ہے۔انڈونیشیا نے پاکستان سے ایک لاکھ میٹرک ٹن بھینس کا گوشت درآمد کرنے…

رمضان سے قبل شوگر اسٹال لگانے کی ہدایت، چینی کس قیمت پر ملے گی؟

اسلام آباد:وفاقی وزیر صنعت و پیداوار نے تمام صوبوں کے چیف سیکرٹریز کو میونسپل سطح پر چینی کے اسٹالز لگانے کی ہدایت کر دی۔وفاقی وزیر کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس ہوا۔ اعلامیہ کے مطابق سندھ میں صوبائی…

حکومت نے بجلی 10 روپے فی یونٹ تک سستی کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا

اسلام آباد:حکومت نے بجلی 10 روپے فی یونٹ تک سستی کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا۔ذرائع کے مطابق عوام کو بلز میں سہولت دینے کے لیے بجلی 8 سے 10 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا حکومتی منصوبہ تیار ہے، جس…

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار، ہنڈرڈ انڈیکس میں 396 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار، سرمایہ کاروں کو کروڑوں کا فائدہ ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام مثبت زون میں ہوا جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 396 پوائنٹس اضافے…

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں پٹرول پمپ بند کرنے کا عندیہ

کراچی: پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں پٹرول پمپ بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔چیئرمین آل پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر ڈی ریگولیٹ فارمولے کو مسترد کرتے…

بجلی کی قیمتوں میں2روپے فی یونٹ کمی کا امکان

اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں2روپے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔سی پی پی اے نے نیپرامیں درخواست جمع کرادی، بجلی کی قیمتوں میں کمی جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگی گئی ہے۔ نیپرا اتھارٹی27 فروری کو درخواست…

ایس آئی ایف سی کے تحت گرین پاکستان انیشیٹو ماحولیاتی تحفظ کیلئے کوشاں

اسلام آباد: خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تحت جی پی آئی کی کاوشوں سے زراعت کے شعبے کی ترقی و خوشحالی کے نئے باب کا آغاز ہوگیا۔ایس آئی ایف سی کے تحت گرین پاکستان انیشیٹو(…